سپریم کورٹ بار کے انتخابات، غیر حتمی نتائج، پیرکلیم خورشید جیت گئے

Peer Kaleem Khurshid wins Supreme Court Bar elections

ضیاءسید سے سپریم کورٹ بار کے انتخابات، غیر حتمی نتائج، پیرکلیم خورشید جیت گئے پیر کلیم خورشید نے1142ووٹ حاصل کئے، مدمقابل حافظ عبدالرحمان انصاری 1064ووٹ لئے .صفدر تارڑ 1372ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری منتخب ، مد مقابل میاں اسلم نے 763ووٹ حاصل کئے

Read More

پرتگال پولیس نے منشیات فروشی میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا

Portugal Police arrested five pakistani drug sellers

  لزبن( نامہ نگار) پرتگال پولیس نے منشیات فروشی میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق پرتگال پولیس نے لزبن اور مدیرا میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے دوران پانچ پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گرفتار افراد کا تعلق کراچی سے بتایا جاتا ہے، سفارتخانہ پاکستان اس سلسلہ میں تحقیقات کر رہا ہے۔

Read More

کشمیریوں پر انڈین فورسز کی جانب سے پیلٹ گنز کا بےدریغ استعمال عالمی ضمیر کیلئے سوالیہ نشان ہے۔ قاضی محمد خلیل اللہ

Pakistan's Ambassador to Russia Qazi Muhammad Khalil Ullah on Kashmir Black Day Protest in Pakistan Embassy Russia

ماسکو(سید اشتیاق ہمدانی سے) روس میں پاکستانی سفارت خانے   نے 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کی مناسبت سے احتجاجی ریفرنس کا انعقاد کیا ۔ریفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ھوا۔ شہنشاہ فہد مشتاق  نے تلاوت کلام پاک کا شرف حاصل کیا۔ اس موقع پر پاکستانی سفارت خانے کے سکینڈ سیکرٹری  مبشر خان اور تھرڈ سیکرٹری  سید انصار حسین شاہ نے – صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے پیغامات پڑھکر کر سنائے۔ یوم سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا…

Read More

Art work of a Norwegian Artist “Beauty of Pakistan” attracts masses in Norway

Beauty of Pakistan Impressionism in Norway by Tore Hogstvedt

Report by Overseas Tribune The art exhibition of a Norwegian Artist on Pakistan titled, ““Beauty of Pakistan” which concluded on Sunday in Oslo, the capital of Norway, attracted a number of the people towards appealing nature of Pakistan. The citizen foundation (TCF) Norway arranged the three-day exhibition of the exclusive paintings of the famous Norwegian painter Tore Hogstvedt with collaboration of Pakistan’s Embassy in Oslo. The opening of the exhibition was followed by a colourful evening included the classical Pakistani music “Qawali” performed by Hamza Group. Part of the proceeds…

Read More

اوسلو: ارشد بٹ کی کتاب ’’مزاحمتی تحریک کے میر لشکر‘‘ کی تقریب پذیرائی

Pakistan Ambassador Riffat Masood Arshad Butt Norway Book Launching

اوسلو (بیورو رپورٹ) نامورنارویجن پاکستانی دانشور اور ویژن فورم ناروے کے صدر ارشد بٹ ایڈوکیٹ کی  طرف سے ’’مزاحمتی تحریک کے میر لشکر‘‘ کے عنوان سے مرحوم معراج محمد خان پر تحریر کردہ کتاب کی اوسلومیں تقریب پذیرائی منعقد ہوئی۔ تقریب کی مہمان خصوصی ناروے میں پاکستان کی سفیر رفعت مسعود تھیں جبکہ نظامت کے فرائض حلقہ ارباب ذوق کے جنرل سیکرٹری آفتاب وڑائچ نے انجام دیئے۔ اس موقع اہم سیاسی، سماجی اور ادبی شخصیات موجود تھیں ان میں سابق رکن نارویجن پارلیمنٹ اطہرعلی، تنظیم دوستی کے صدر سید طارق…

Read More