حلقہ ارباب ذوق کا ناروے میں مادری زبانوں میں مشاعرہ، متعدد شخصیات شریک ہوئیں

اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے میں ادبی تنظیم حلقہ ارباب ذوق کے زیراہتمام عالمی یوم مادری زبان کے موقع پر متعدد مادری زبانوں پر مشتمل ایک خوبصورت مشاعرہ منعقد ہوا۔ اوسلو کی فروست لائبریری میں معنقد ہونے والے اس مشاعرہ میں اردو، نارویجن، پنجابی اور ہندی میں منفرد اور قابل ستائش شاعری کی گئی جس پر شرکا نے شعراء کو خوب داد دی۔ کئی زبانوں کی اس مشاعرے کے دوران مساوات، امن و آشتی اور مادری زبانوں کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔ خاص طور پر یہ بات کہی گئی…

Read More

حلقہ ارباب ذوق ناروے کی ماہانہ ادبی نشست: شعرا و ادبا کی شرکت

Literary meeting of Halqa Arbab e Zauq Norway

اوسلو (علی اصغرشاید سے)  حلقہ ارباب ذوق ناروے کی ماہ دسمبر 2017 کی ادبی نشست کا انعقاد 3 دسمبر بروز اتوار فیوروست لائبریری اوسلو میں کیا گیا جس میں معروف سفر نامہ اور افسانہ نگار فیصل نواز چوہدری نے افسانے پر اپنا مقالہ پڑھا۔ اور افسانے کی مختلف اصناف واقسام پر بحث کا آغاز کیا۔ فیصل نوازچوہدری نے بتایا کہ جب مجہے کوئی کہانی مل جاتی تو میں اسے لکھ دیتا ھوں۔ افسانے کے تکنیکی پہلوؤں پر زیادہ نہیں سوچتا۔ اب لوگوں کے پاس لمبے افسانے پڑھنے کا وقت نہیں…

Read More

اوسلو: ارشد بٹ کی کتاب ’’مزاحمتی تحریک کے میر لشکر‘‘ کی تقریب پذیرائی

Pakistan Ambassador Riffat Masood Arshad Butt Norway Book Launching

اوسلو (بیورو رپورٹ) نامورنارویجن پاکستانی دانشور اور ویژن فورم ناروے کے صدر ارشد بٹ ایڈوکیٹ کی  طرف سے ’’مزاحمتی تحریک کے میر لشکر‘‘ کے عنوان سے مرحوم معراج محمد خان پر تحریر کردہ کتاب کی اوسلومیں تقریب پذیرائی منعقد ہوئی۔ تقریب کی مہمان خصوصی ناروے میں پاکستان کی سفیر رفعت مسعود تھیں جبکہ نظامت کے فرائض حلقہ ارباب ذوق کے جنرل سیکرٹری آفتاب وڑائچ نے انجام دیئے۔ اس موقع اہم سیاسی، سماجی اور ادبی شخصیات موجود تھیں ان میں سابق رکن نارویجن پارلیمنٹ اطہرعلی، تنظیم دوستی کے صدر سید طارق…

Read More