ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا

  محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رحلت پر  پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام اوسلو میں تعزیتی ریفرنس  کا انعقاد کیا گیا اوسلو (پ۔ر) محسن پاکستان اور پاکستان کی جوہری طاقت کے خالق مرحوم ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی رحلت پر  پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام ناروے کے داراالحکومت اوسلو میں ایک تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا جس کی سعادت ناروے میں مقیم بزرگ پاکستانی عالم دین مولانا محبوب الرحمان نے حاصل کی۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے ابتدائی کلمات…

Read More