شیخ ظہور احمد نے ستر کی دہائی میں ناروے میں پاکستانی اشیاء متعارف کروائیں

تحریر: ڈاکٹر سید سبطین شاہ۔ اسلام آباد (پاکستان) دنیا میں آنے والا ہر شخص اپنا کردار ادا کرکے اس دارفانی سے رخصت ہوجاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے جانے کے بعد بھی رہتے لوگوں کے لیے اپنے اچھے نقوش چھوڑ جاتے ہیں۔ مرحوم شیخ ظہوراحمد بھی ایسے ہی انسان تھے جو ناروے میں پاکستانیوں کی ایک تاریخ رقم کرکے پچھلے ماہ اکتوبر کے آواخر میں  ابدی نیند سوگئے۔ سیالکوٹ کے ایک قدیم محلے سے تعلق رکھنے والے شیخ ظہور احمد  بہتر معاش کی تلاش میں ۱۹۷۰ء (انیس سو ستر) میں ناروے…

Read More