پاکستان نے سری لنکاکو تیسرا ٹی20 ہراکر میچ اور سیریز جیت لی

Pak Won T20 Series against SL 29 October 2017 | Pak vs SL 3rd T20 29 October 2017

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکاکو تیسرے ٹی20 میچ میں36رنز سے ہراکرتین میچز کی سیریز جیت لی. پاکستانی اسکواڈ میںآج دو تبدیلیاں کی گئی تھیں فاسٹ بولر عثمان شنواری کی جگہ محمد عامر اور احمد شہزاد کی جگہ عمر امین کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ۔ آٹھ سال اور سات ماہ کے صبر آزما انتظار کے بعدسری لنکا کی کرکٹ ٹیم لاہور میں ایکشن میں نظر آئی ،اسٹیڈیم کرکٹ شائقین سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھااس موقع پر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے…

Read More

ناروے میں ’’بیوٹی آف پاکستان‘‘: نارویجن آرٹسٹ کے فن پاروں کی نمائش

Impressionism by Tore Hogstvedt

اوسلو (بیورو رپورٹ) نارویجن مصور ’’تھور ھوگستودت‘‘ کے فن پاروں کی نمائش اتوار کے روز اوسلو میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس تین روزہ نمائش کا اہتمام دی سٹیزن فاونڈیش (ٹی سی ایف) نے اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان کے تعاون سے کیا۔ نمائش میں رکھنے گئے فن پارے، پاکستان کی خوبصورتی کی تصویر پیش کرتے ہیں۔  خاص طورپر ان فن پاروں میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے سرسبز اور برف پوش پہاڑوں اور دلکش نظاروں کی عکاسی کی گئی ہے۔ نمائش تین دن تک جاری رہی اور اس دوران لوگوں…

Read More

A successful interesting Story: How a Sri Lankan refugee becomes billionaire in Norway?

How Rasiah Ranjith Leon becomes billionare

Oslo (Bureau Report) Rasiah Ranjith Leon (49) came to Norway as a refugee in 1998 but now he sold his company and gains billions. Norwegian Newspaper Finansavisen reported that as an entrepreneur, he started the mobile company Lebara with two others because he was understood that it is expensive to make a phone call from Europe including Norway to overseas. He achieved his goal and It has proved to be a bit of a success story. In September, Leon sold out his company, which was priced at one billion dollars – equivalent…

Read More

ناروے میں صفائی کرنے والا پناہگزین کیسے ارب پتی بنا: اس کامیاب کہانی کے پیچھے وجوعات کیا تھیں؟

How Rasiah Ranjith Leon becomes billionare

اوسلو (بیورو رپورٹ) ’’راسیا رانجیتھ لیون‘‘ جن کی عمر اس وقت ایک کم پچاس سال ہے، انیس سال قبل ایک پناہگزین کی حیثیت سے ناروے آئے لیکن اب وہ اپنی موبائل کمپنی فروخت کرکے ارب پتی بن گئے ہیں۔ ناروے کے اخبار فنانس اویوسن کے مطابق، رانجیتھ لیون پیشے کے اعتبار سے ایک کیمسٹ ہیں لیکن جب وہ ناروے آئے تو انہیں صفائی کے کام کے سوا کوئی نوکری نہ ملی۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں تھا، مجبوراً صفائی کا کام شروع کردیا لیکن تین…

Read More

صحت کی دشمن 10 بُری عادات

10 Bad Habbits which can spoil your Health

کراچی ایکسپریس: انسان اشرف المخلوقات کہلاتا ہے اور اچھی صحبت اورعادات ہی انسان کو ایک اچھا انسانبناتی ہیں تاہم 10عادات ایسی بھی ہیں جو نہ چاہتے ہوئے بھی انسان کی زندگی کا حصہ بن چکی ہیں۔ انسان بہتر صحت کے لئے اچھی عادات کو زندگی کا حصہ بنانے کی ہرممکن کوشش کرتا ہے کیوں کہ اچھی عادات ہی انسان کی زندگی کو پرکشش بناتی ہیں لیکن 10 ایسی عادات بھی ہیں جو انسان کی زندگی کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہیں۔ جنک فود کا زیادہ…

Read More

ناروے میں غزالی ٹرسٹ کے زیراہتمام مشاعرہ: امجداسلام امجد اور خالد مسعود خان نے کلام پیش کیا

Amjad Islam Amjad in Norway | Khalid Masood Khan in Norway | Ghazali Education Forum Norway

اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں گذشتہ شب غزالی ایجوکیش فورم کے زیراہتمام ’’ایک شام علم و آگہی کے نام‘‘ کے عنوان سے مشاعرہ ہوا جس میں نامور شعرا امجد اسلام امجد اور خالد مسعود خان نے کلام پیش کیا۔ مشاعرے کے دوران نظامت کی فرائض صدارتی ایوارڈ یافتہ پاکستانی نژاد نارویجن شاعرجمشید مسرور نے انجام دیئے۔ مشاعرے کے دوران پاکستان سے آئے ہوئے معروف ادیب و شاعر امجد اسلام امجد اور مزاحیہ شاعر خالد مسعود خان نے بالترتیب اپنا اپنا سنجیدہ اور مزاحیہ کلام پیش کرکے شرکا…

Read More