اردن کے شاہ عبداللہ کی پاکستان آمد

Jordan King Abdullah II in Pakistan

اردن کے شاہ عبداللہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

شاہ عبداللہ کا استقبال صدر مملکت ممنون حسین نے کیا، اس موقع پر وفاقی وزراء اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

شاہ عبداللہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔

خبر: جنگ




Recommended For You

Leave a Comment