پاکستان کا ریونیو 2 برس میں دگنا ہو گیا: آئی ایم ایف

Loading

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پچھلے 2 برس میں پاکستان کا ریونیو دگنا ہو گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کا ریونیو 9 اعشاریہ 6 کھرب سے بڑھ کر 18 کھرب روپے یعنی دگنا ہو گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق ریونیو میں اضافہ ٹیکس وصولیوں، نئے ٹیکس اور مرکزی بینک کی مدد سے ممکن ہوا ہے۔ ماہرینِ معیشت نے ریونیو میں اضافے کو مصنوعی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ گزشتہ 2 برس میں ٹیکس کی شرح میں اضافہ…

Read More

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ مثبت رہا

Loading

اکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان جنگ بندی کے بعد تیسرا رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بدھ کو ہونے والا رابطہ جنگ بندی کے بعد تیسرا رابطہ ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان بدھ کی دوپہر ہاٹ لائن کے ذریعے رابطہ ہوا، جس میں دونوں افسران نے زمینی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم…

Read More

چیئرمین عمران خان ہیں، بیرسٹر گوہر کو صرف پیغام رسانی کیلئے تعینات کیا ہے، علیمہ خان

Loading

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہیں، پارٹی سے متعلق تمام احکامات عمران خان ہی دیتے ہیں، بیرسٹر گوہر کو صرف پیغام رسانی کے لیے تعینات کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ڈیل سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ سے وہ کس چیز پر بات کریں گے، یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے سارا مینڈیٹ چوری کیا تھا۔…

Read More

ٹرمپ کا شاہی استقبال: جامنی ٹائی اور جامنی کارپٹ، خاتون اؤل میلانیا غیرحاضر

Loading

ریڈ کارپٹ دنیا بھر میں عزت، وقار اور خصوصی پروٹوکول کی علامت سمجھا جاتا ہے مگر دنیا کے طاقتور ترین ملک امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے سعودی عرب میں جامنی کارپٹ بچھایا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب اپنے طیارے ایئر فورس وَن سے باہر آئے تو سب کی نظریں ان پر مرکوز تھیں۔ جامنی ٹائی اور نیلے سوٹ میں ملبوس امریکی صدر کےلیے اس بار روایت سے ہٹ کر سعودی حکومت نے روایتی سُرخ قالین کے بجائے جامنی قالین بچھادیا۔ یہ ایک علامتی رنگ ہے جو سعودی عرب کے…

Read More

سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

Loading

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Read More

پاکستان کا آپریشن بنیان مرصوص، ایس 400 اور ایئر بیسز سمیت بھارت کے کئی فوجی اہداف تباہ

Loading

پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کے مسلسل جارحانہ اقدامات کا منہ توڑ جواب آپریشن بنیان مرصوص سے دے دیا ہے، آپریشن کے دوران بھارت میں 10 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آدم پور، ادھم پور، بٹھنڈا، سورت گڑھ، مامون، اکھنور، جموں، سرسہ اور برنالہ کی ایئر بیسز اور فیلڈز کو تباہ کردیا گیا جبکہ بھارتی اڑی فیلڈ سپلائی ڈپو، سرسہ اور ہلوارا ایئر فیلڈ بھی تباہ کر دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر ہائپر سونک…

Read More

بھارت کی پاکستان کی 3 ایئربیس پرحملے کی کوشش ناکام، بھارت پاکستان کے جواب کا انتظار کرے، ڈی جی ISPR

Loading

سیکیورٹی زرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے نورخان ایئربیس چکلالہ سمیت تین ایئر بیسز پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے جواب کا انتظار کرے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بریفنگ میں کہنا ہے کہ نور خان ایئربیس، مرید بیس اور شورکوٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں، بھارت نے فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل داغے…

Read More

بھارت کا پاکستان پر حملہ قابل مذمت ہے، چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال

Loading

اوسلو (پ۔ر) چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال نے کہاہے کہ نارویجن پاکستانی کمیونٹی بھارت کی پاکستان پر جارحانہ کارروائیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاہے کہ بھارت کی جارحیت بین الاقوامی قوانین اور امن کے تمام اصولوں کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ یہ بزدلانہ اور غیر قانونی اقدام خطے میں تناؤ کو بڑھانے کا باعث بنے گا۔ بھارت جنگ چھیڑ کر علاقائی امن کو برباد کرنا چاہتا ہے۔ ہم پاکستانی قوم کی یکجہتی، افواج کی بہادری اور حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں…

Read More

ناروے میں بھارتی سفارتخانے کے باہر نارویجن پاکستانیوں کو مظاہرہ، پاکستان پر بھارتی حملوں کی مذمت

Loading

اوسلو (نیوز ڈیسک) — پاکستان پر بھارت کی فوجی جارحیت کے خلاف منگل اور بدھ کی درمیانی رات ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں بھارتی سفارت خانے کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ رات گئے بڑی تعداد میں ناروے میں رہنے والے پاکستانیوں نے بھارتی سفارتخانے کے باہر جمع ہوکر پرامن احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر اور پاکستان کے دیگر علاقوں پر کیے گئے حملوں کی شدید مذمت کی اور عالمی برادری خصوصاً اقوام متحدہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم…

Read More

بھارت نے پاکستان پر 5 جگہوں پر میزائل داغ دیے، پاکستان کی جوابی کارروائی جاری

Loading

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارت نے پاکستان پر پانچ جگہوں پر میزائل داغے ہیں، پاکستان کی طرف سے جوابی کاروائی شروع ہو چکی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں فضا سے میزائل داغے گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت نے شرمناک حملہ کیا ہے، بھارت کے حملے کا جواب دیا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ میزائل حملے کے نقصان کا تخمینہ لگایا…

Read More

یوم پاکستان کی مناسبت سے میلان میں پرچم کشائی، استقبالیہ و افطار ڈنر

Loading

میلان، 23 مارچ 2025 – قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، میلان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے سلسلے میں پرچم کشائی کی تقریب 23 مارچ کی صبح منعقد ہوئی۔ اس کے علاوہ، مقامی ہوٹل میں شاندار استقبالیہ دیا گیا اور افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ استقبالیہ تقریب میں معزز شخصیات، اطالوی حکام، سفارت کاروں، کاروباری رہنماؤں اور پاکستانی کمیونٹی کے نمایاں افراد نے شرکت کی۔ میلان کی سٹی کونسلر محترمہ ڈائنا مارکی مہمانِ خصوصی تھیں، جنہوں نے شہر کی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کے عوام کے لیے نیک خواہشات…

Read More

فرانس: ممتاز زہرہ بلوچ ‏کی وزرائے زراعت کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی

Loading

فرانس کے درالحکومت پیرس میں منعقدہ سیلون انٹرنیشنل ڈی ایل ایگریکلچر 2025ء کے61 ویں ایڈیشن کے موقع پر سفیر ممتاز زہرہ بلوچ ‏نے زراعت کے وزراء کی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ ممتاز زہرہ بلوچ ‏نے زراعت اور جانوروں کی صحت کے شعبے میں تعاون کے لیے فرانسیسی وزیر برائے زراعت و خوراک کی خود مختاری اینی جنیوارڈ اور ڈائریکٹر جنرل ورلڈ آرگنائزیشن فار اینیمل ہیلتھ (WOAH) ڈاکٹر ایمینوئل سوبیرن کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور ایکسپو کا دورہ بھی کیا۔ اُنہوں نے یورپی ماہرین اور کاروباری افراد کے ساتھ…

Read More

یورپی یونین کا نئے دفاعی پیکیج کا اعلان

Loading

امریکہ کی جانب سے یوکرین کی امداد سے انکار کے بعد یورپین یونین نے نئے دفاعی پیکیج کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے ایک پریس کانفرنس میں کیا جس میں انہوں نے اس دفاعی پیکیج کے ذریعے یوکرین کی امداد جاری رکھنے اور یورپین یونین کے دفاعی اخراجات میں اضافے کے مختلف طریقے اختیار کرنے کا لائحہ عمل پیش کیا۔ اس دفاعی پیکیج کو انہوں نے ‘ری آرم یورپ پلان’ کا نام دیا جس کے تحت یورپین یونین کے ممبر ممالک 650 ارب یورو…

Read More

مریم نواز کا ایم ایس میؤ اسپتال کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم

Loading

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور کے میؤ اسپتال پہنچیں تو مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیے۔ اس موقع پر مریم نواز نے میؤ اسپتال کی انتظامیہ کی سخت سرزنش کی اور ایم ایس کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ لوگ اسپتال میں علاج کی توقع اور امید لے کر آتے ہیں، کس وارڈ میں کیا ہو رہا ہے، اسپتال انتظامیہ کو علم ہی نہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ جو عوام کے ساتھ ہو رہا ہے ذمے داروں…

Read More

ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر، گرفتار دہشتگرد کون؟

Loading

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دہشت گرد کا نام لیے بغیر اس کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا ہے۔ کانگریس سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ ساڑھے 3 سال پہلے داعش نے 13 امریکیوں کو افغانستان میں قتل کیا تھا، ساتھ ہی انہوں نے افغانستان سے بائیڈن دور میں کیے گئے امریکی فوج کے انخلاء کو انتہائی شرم ناک قرار دیا اور کہا کہ مجھے یہ اعلان کر کے خوشی ہو رہی ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی کا بڑا ذمے دار پکڑا گیا ہے۔…

Read More