سبکدوش ہونے والی پاکستانی سفیر کی کمیونٹی سے ملاقاتیں

Former Ambassador of Pakistan to Portugal Syeda Zehra Akbari meets the community

لزبن ( نماہندہ خصوصی ) سبکدوش ہونے والی پاکستانی سفیر کی کمیونٹی سے ملاقاتیں تفصیلات کے مطابق پرتگال میں پاکستانی سفیر سیدہ زہرہ اکبری نے گزشتہ روز اپنے عہدہ سے سبکدوش ہو گئ ہیں اس سے قبل پاکستانی سفیرنے پاک پرتگال ایسوسی ایشن کے وفد جس کی قیادت سید خالد عباس نے کی جبکہ وفد میں قاری امجد محمود نقشبندی، خافظ غلام دستگیر، ہلال حیدر خان، سید قاسم شاہ و دیگر شامل تھے سے ملاقات کی۔ سفیر نے ممتاز سیاسی سماجی راہنماء راجہ حسنین آف سیالکوٹ، پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی…

Read More

پرتگال پولیس نے منشیات فروشی میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا

Portugal Police arrested five pakistani drug sellers

  لزبن( نامہ نگار) پرتگال پولیس نے منشیات فروشی میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق پرتگال پولیس نے لزبن اور مدیرا میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے دوران پانچ پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گرفتار افراد کا تعلق کراچی سے بتایا جاتا ہے، سفارتخانہ پاکستان اس سلسلہ میں تحقیقات کر رہا ہے۔

Read More

پرتگال کے جنگلات میں آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہو گئے

Fire in Portugal

لزبن ( ضیاء سید سے) پرتگال کے جنگلات میں ایک بار پھر آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 70 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے 20 کی حالت انتہائی نازک ہے  آگ لگنے سے پرتگال کے alcobaça, burinhosa,Grande Navy, leiria ,  جیسے علاقے متاثر ہوے ہیں  ایمرجنسی کے نفاز کا اعلان کر دیا گیا ہے آگ بجھانے اور دیگر امدادی کارکنوں کی تعداد چھ ہزار سے بڑھا کر نو ہزار کر دی گئ ہے

Read More

Portugal wildfires: ٖ37 burn alive

Fire in Portugal

Report by Zia Syed At least 37 people were killed and around 70 others injured – mainly firefighters – during Portugal’s worst day of the year for forest fires. A seventh person was reported missing. Around 500 blazes were reported in the country’s central and northern regions where a state of emergency has been declared. Almost 6,000 firefighters yesterday were said to be out battling the wildfires. Officials said that the rain forecast assisted firefighters and brought to an end a devastating fires of the year in Portugal.

Read More

پاکستان، پرتگال سرمایہ کاری کانفرنس ملتوی: پرتگال لیکس میں نئے انکشافات

Trade and investment conference in Portugal

لزبن( ضیاءسید سے)  اب پانامہ لیکس کے بعد پرتگال لیکس کے نام سے کئی انکشافات سامنے آئے ہیں اور مزید انکشافات کے سامنے آنے کا امکان ہے۔  ذرائع کےمطابق، بعض لوگ سرمایہ کاری کانفرنسوں کی آڑمیں سرمایہ اور افراد پاکستان سے پرتگال منتقل کرنے کی سعی کررہے ہیں۔ اسی طرح کی ایک کوشش پرتگال میں منعقد ہونے والی تجارت اور سرمایہ کاری کانفرنس کے ملتوی ہوجانے سے ادھوری رہ گئی ہے۔ یہ کانفرنس دوبارہ ملتوی ہورہی ہے، پہلے یہ کانفرنس پندرہ ستمبر کو ہونی تھی جبکہ بعد میں بارہ اور…

Read More

پرتگال کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران سوشلسٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی

Portugal Elections

لزبن(رپورٹ ضیاءسید سے)گزشتہ روز پرتگال میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت سوشلسٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کر لی ہے گزشتہ بلدیاتی انتخابات جو کہ 2013میں منعقد ہوے تھے اس کی نسبت اس بار عوام کی کثیر تعداد نے ووٹ کا حق استعمال کیا پرتگال میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 9412461 ہے جن میں پاکستانیوں کے 37079 رجسٹرڈ ووٹ بھی شامل ہیں جبکہ انتخابات میں 12 ہزار امیدواروں نے مختلف عہدوں کے انتحاب کے لیے حصہ لیا جن میں 90 آزاد امیدوار بھی شامل تھے انتخابات میں پاکستانی…

Read More

پرتگال میں روہنگیا میانمر کے مظلوم مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف ان سے اظہار یکجہتی

Solidarity expressed in portugal for Rohingya Muslims

لزبن (رپورٹ ضیاءسید سے)  پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں بھی روہنگیا میانمر کے مظلوم مسلمانوں کی نسل کشی اور ظلم وستم کے خلاف ان سے اظہار یکجہتی کے لیے  پاک پرتگال ایسوسی ایشن اور پاکستان پریس کلب پرتگال کے اشتراک سے لزبن میں احتجاجی ریلی روسیو سکوائر پر نکالی گئ ریلی کی قیادت محبوب احمد نے کی جبکہ قاری امجد محمود نقشبندی،ضیاءسید، عرفان بٹ، کلیم چوہدری،راجہ حسنین، سید خالد عباس، قاسم شاہ،ہلال حیدرخان  سمیت  پاکستانی کمیونٹی کے راہنماوں نے بھی شرکت کی بنگلہ  دیش،موزمبیق،انڈیا سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں نے بھی شرکت اور میانمر کے…

Read More