آہ چاچا حسن اختر! ۔۔۔ تحریر: محمد طارق، ناروے

26 دسمبر 2020 شام 5 بجے کرسمس کی چھٹیوں میں، میں جاگنگ کرکے گھر واپس آیا تو گھر والوں نے اطلاع دی کہ ابھی ابھی امی جان کا فون آیا ہے کہ حسن اختر صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں – حسن اختر صاحب سے میری پہلی ملاقات دسمبر 1982 میں ہوئی تھی ، جب میں پہلی بار ناروے آیا تھا- چاچا حسن اختر صاحب اپنی فیملی کے ممبر ہونے کے ساتھ شروع ہی سے میرے اچھے دوست بن گئے – چاچا حسن اختر صاحب کا تعلق ضلع روالپنڈی…

Read More

ناروے: علی شاہنوازخان کے والد سردار شاہنوازخان دنیائے فانی کو وداع کہہ گئے

مرحوم سردارشاہنوازخان (اوسلو (خصوصی تحریر تقریباً ایک سال ہونے کو ہے کہ  کرونا کی بیماری نے انسان کی نقل و حرکت کو منجمد کرکے رکھ دیا۔ دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں اس بیماری کی وجہ سے سنگین نقصانات کا سامنا کررہی ہیں۔ یہ بیماری جانے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ آئے دن اس وائرس کی ویکسین کی آمد کا اعلان بھی ہورہا ہے لیکن عملی طور پر اس حوالے سے کسی کاروائی کے آثار نظر نہیں آرہے۔ کرونا کی وباء نے ابتک کئی گھر اجاڑ دیے ہیں۔ قیمتی قیمتی…

Read More

مرزا ذوالفقار مرحوم، ایک انسان دوست شخصیت ۔۔۔ تحریر: علی اصغرشاہد

پاکستان پیپلز پارٹی کی آمریت کے خلاف عظیم سیاسی جدوجہد اور بےمثال قربانیاں دنیا بھر میں آمریت کے خلاف چلنے والی جمہوری تحریکوں کے لئے مشعل راہ ھیں ۔ پاکستان میں ضیاء آمریت کے دوران پارٹی کارکنوں محنت کشوں مزدوروں کسانوں طلباء وکلاء اور دانشوروں کو 80 ھزار کوڑے سر عام مارے گئے۔ جیلیں بھر دی گئیں اور کئی نوجوانوں کو پھانسی کے تختے پر لٹکایا گیا۔ پاکستان میں چلنے والی اس جمہوری تحریک میں جہاں پاکستان میں موجود کارکنوں اور راہنماؤوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے، وھاں…

Read More

پاکستانی ریسرچ سکالر و صحافی سید سبطین شاہ نے اپنا پی ایچ ڈی پراجیکٹ مکمل کرلیا ہے

سید سبطین شاہ(پی ایچ ڈی) وارسا (پ۔ر) پاکستانی ریسرچ سکالر و سینئرصحافی سید سبطین حسین شاہ نے اپنا پی ایچ ڈی پراجیکٹ مکمل کرلیا ہے اور ان کی یونیورسٹی کے متعلقہ کمیشن کی طرف سے انکے لیے ڈاکٹر آف فلاسفی برائے سیاسی علوم و انتظامی امور کا ٹائٹل دینے کی سفارشات کی گئی ہیں جس کی یونیورسٹی کی کونسل فار پولیٹکل سائنس و ایڈمنسٹریشن نے منظوری دے دی۔  تفصیلات کے مطابق، ڈاکٹر سید سبطین حسین شاہ نے گذشتہ پیر کے روز مرکزی یورپ کی یونیورسٹی آف وارسا کی فکلٹی آف…

Read More

عوامی سیاست دان، فواد حسین چوہدری !!!! (تحریر ، محمد طارق

پاکستان کے موجودہ سیاسی منظر نامے پر آپ نظر ڈالیں تو حزب اختلاف کی پارٹیوں سے لیکر اقتدارتی پارٹی تک آپ کو بہت ہی کم سیاست دان نظر آئیں گے جو جمہوری روایات پر مبنی سیاست کو اچھی طح سمجھتے ہوں ، اور اس سیاست کو سمجھنے کے بعد دبنگ طریقے سے اپنا نقطہ نظر عوام کے سامنے رکھتے ہوں – اپنا نقطہ نظر عوام کے سامنے رکھتے ہوئے اکثر اوقات انہیں اپنی ہی پارٹی اور اپنی ہی پارٹی کے ممبران سے مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے – حالانکہ…

Read More

آہ سید آل عمران: پاکستان ایک عظیم دانشور اور قلم کار سے محروم ہوگیا

فروری ۲۰۲۰ء: سید آل عمران سے راقم کی آخری ملاقات۔  تحریر: سید سبطین شاہ آج (جمعرات) پچیس جون ۲۰۲۰ء کی شام ایک ایسا غم لے کر آئی ہے کہ جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ سید آل عمران جو اپنا تعارف خود تھے، اس شام کو ہم سے رخصت ہوگئے۔ والدہ محترمہ کی بیماری قلب وجہ سے آج شام بروقت خبروں کا مشاہدہ نہیں کر سکا لیکن جونہی تھوڑی سے فراغت ہوئی تو اسلام آباد راولپنڈی ویلفئرسوسائٹی ناروے کے کچھ دوستوں کے فیس بک ٹائم لائن پر نظر پڑی اور…

Read More

مسلمانوں کی تاریخ !!!! ( نیچرل سائنس میں ایجادات اور کچھ کلیے- سوشل سائنسز اور گورننگ سسٹم میں مسلمان دنیاکو کچھ نہ دے سکے- )

(تحریر ، محمد طارق ) مسلمانوں نے 700 سے لیکر 1300 تک دنیا کے کچھ حصے پر حکومت کی- خلافت راشد ہ کے وقت یعنی صرف 30 سال میں مسلمانوں کی حکومتیں انسانی بنیادی حقوق کو مدنظر رکھتے ہوئے اور مشاورتی عمل سے وجود میں آئی – خلافت راشد ہ کے دور کے بعد سے لیکر عثمانیہ دور حکومت تک مسلمانوں کی حکومتیں ظلم، بربریت اور طاقت وری کے زور پر چلتی رہی – یعنی بادشاہتیں، آمریت ، ظلم ان حکومتوں کے بنیادی نکات تھے ، ہاں کبھی کبھی کوئی…

Read More

کورونا، جمہوریت اور پارلیمان .. .. .. (تحریر ، محمد طارق )

پوری دنیا میں جہاں جمہوری نظام کے تحت حکومتیں چل رہی ہیں -ان ممالک میں کورونا وبا میں بھی پارلیمان متحرک، جہاں حکومت اور اپوزیشن مل کر کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے متحد ہوکر متفقہ پالیسیاں بنا رہی ہیں -یہ ممالک قومی مفادات میں اپنے لوگوں اور صنعتوں کو بڑے بڑے معاشی پیکج دے رہے ہیں – جیسے ناروے کی پارلیمان ( حکومت نے نہیں ) نے کورونا 50 ارب یورو کے پیکج کا فیصلہ کیا – جرمنی ک پارلیمان ( حکومت نے نہیں ) نے 1000 ارب یورو…

Read More

کرونا ایک بے قابو مگر قابل گرفت وائرس! ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ تحریر: سید سبطین شاہ

اگرچہ انسان ابتک کرونا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے کوئی ویکسین تو تیار نہیں کرسکا اور نہ اس بیماری میں مبتلا افراد کے علاج کے لیے کوئی حتمی دوائی دریافت کرسکا ہے، لیکن پھر بھی انسان مصمم ہے کہ احتیاطی تدابیر سے اس بیماری کو روکے رکھے گا۔ اس وبا نے چاروں طرف سے حملہ کرکے انسانی نظام کو درھم برھم کردیا ہے، بلکہ یوں کہیں کہ اس نے انسانی نظام کافی حد تک منجمد کرکے رکھ دیا ہے۔ لوگ اپنے ہی گھروں مقید ہوکر رہ گئے ہیں۔…

Read More

کورونا وبا نے پاکستانی سویلین اداروں کو ننگا کر دیا! ۔۔ ۔۔ ۔۔ (تحریر ، محمد طارق)

ڈاکٹر ثانیہ نشتر پاکستانی حکومتی سویلین اداروں کی کمزور استعداد کاری ، ملک میں مکمل اور صیح اعدادوشمار نہ ہونے کی وجہ سے اور کورونا کی وبا غریب پاکستانیوں کی زندگی پر انتہائی منفی اثرات ڈالے گی – جس سے اللہ نہ کرے ملک میں خانہ جنگی شروع ہونے کے امکانات ہیں – آج احساس کفالت پروگرام کی چیف ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی حکومت کورونا ریلیف پروگرام کے تحت غریب ، دیہاڑی دار مزدوروں کو کیش رقم دینے کا احوال سنا- کیش رقم دینے کا جو طریقہ کار استعمال کیا…

Read More

کیا کرونا وائرس دنیا کے نظام میں تبدیلی کی ابتداء ہے؟ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تحریر: سید سبطین شاہ

اس وقت دنیا میں یہ سوال عام ہے کہ کرونا وائرس کیا ہے، یہ بیماری کس طرح اور کیونکر وجود میں آئی ہے؟ انسانی اذہان میں یہ سوال بھی ابھر رہا ہے کہ کرونا کے بعد کی دنیا کرونا سے پہلے کی دنیا سے کتنی مختلف ہوگی؟ آیا دنیا کا نیا نظام اس بین الاقوامی وبا کی وجہ سے بنیادی سیاسی، سماجی و اقتصادی تبدیلیوں کا حامل ہوگا؟ پچھلے تین چار ہفتوں کے دوران جب سے کرونا وائرس کے عالمی اثرات میں تیزی آئی ہے، کئی ملکوں کے بین الاقوامی…

Read More

عوام سے کرونا سے بچاؤ کی اپیل یا کرونا کی آڑ میں ریاستی جبر .. .. … تحریر: سید سبطین شاہ

یہ تصویر مقبوضہ کشمیر کی نہیں جہاں ریاست کی سیکورٹی فورس نے وہاں کی مظلوم عوام کو کئی دہائیوں سے یرغمال بنا رکھا ہے بلکہ یہ تصویرکراچی کی ہے جہاں پولیس نے عوام کو لاک ڈاؤن کے دوسرے روز سڑکوں پر مرغا بنا رکھا ہے اور ان سے ناکردہ گناؤوں کی توبہ کروائی جارہی ہے۔ پاکستان کے ایک معتبر روزنامے میں شائع ہونے والی یہ تصویر اور اسی طرح کی کچھ دیگر تصاویر اس بات کی نشاندہی ہے کہ ریاستی پولیس کرونا وائرس کی آڑ میں عوام سے پچھلے کئی…

Read More

بفہ۔مانسہرہ کا مشہور معمر کبابی ’’جمعہ خان‘‘ کباب کے لاجواب ذائقہ کے ساتھ کئی عشروں سے براجماں ہے مانسہرہ سے سید سبطین شاہ کی ڈائری

بفہ۔مانسہرہ کا مشہور معمر کبابی ’’جمعہ خان‘‘ کباب کے لاجواب ذائقہ کے ساتھ کئی عشروں سے براجماں ہے مانسہرہ سے سید سبطین شاہ کی ڈائری اس معمرکبابی کا نام جمعہ خان ہے اور ان کی عمر اس وقت تقریباً۹۵ سال ہے۔ جمعہ خان کہتے ہیں کہ جب پاکستان بنا تو وہ ۲۲ سال کے تھے۔ چند عشرے قبل مردان سے آکر مانسہرہ شہرسے بیس کلومیٹر دور بفہ کے چھوٹے سے شہر میں آکر آباد ہوئے اور یہاں کباب فروشی کا کام شروع کیا۔ گذشتہ ہفتے ڈاڈر۔مانسہرہ میں بھگرمنگ میں اپنے…

Read More

کیا بداخلاقی کے ذریعے ہم پاکستان میں بے حیائی ختم کرسکتے ہیں؟

تحریر: سید سبطین شاہ کچھ دنوں سے پاکستان کے ایک مشہور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ اس وقت ایک نئے محاذ پر ہیں۔ ویڈیو میں بات کرتے ہوئے انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے لئے دعا کریں اور ان کا ساتھ بھی دیں تا کہ وہ اس مشن میں کامیاب ہوسکیں۔ اس ویڈیو میں موصوف کے الفاظ یہ تھے، ’’میں ایک نئے محاذ پر لڑنے کے لیے…

Read More

بیروت کا سفر – 20 اکتوبر 2019 سے 28 اکتوبر 2019 تک –

پہلی قسط —- (تحریر ، محمد طارق ) 2018 کی طرح 2019 میں بھی نارویجین ایلیٹ کرکٹ لیگ جیتنے کے بعد سنسن کرکٹ کلب کے پرانے ممبران اور کھلاڑیوں نے کسی دوسرے ملک کی سیر کرنے کا پروگرام بنایا- ٹیم ممبران کی متفقہ رائے سے اس بارے قرعہ لبنان کے شہر بیروت کا نکلا – مشرق و مغرب کے حسین امتزاج سے بنا ہوا یہ شہر مختلف روایتوں ،تہذیبوں اور ثقافتوں کا مجموعہ ہے۔بیروت ایک تہذیبی مرکز ہونے کے علاوہ لبنان کا دار الحکومت بھی ہے۔ 20 اکتوبر 2019 کو…

Read More