No Indian boots on the ground in Afghanistan, says defence minister

Indian Defence Minister

India will not deploy troops in Afghanistan, its defense minister said on Tuesday but promised to boost support for a new United States (US) strategy in the war-torn country. After talks with US Defence Secretary Jim Mattis, Nirmala Sitharaman said India was prepared to increase training for Afghan personnel and develop infrastructures such as schools and hospitals. “India’s contribution has been on these counts and we shall expand if necessary,” she told a news conference with Mattis. “However, as we have made it very clear, there should not be boots…

Read More

PML-N ineligible to get party symbol over failure to elect new president: ECP

PMLN

The Election Commission of Pakistan (ECP) on Tuesday issued a notice to the PML-N following its failure to elect a party president after the disqualification of Nawaz Sharif and notified that the PML-N “is now not eligible” to get the party symbol. According to PML-N’s party constitution, it was supposed to elect a president within 45 days after the ouster of Sharif — the deadline passed on September 11. The notice, issued to PML-N Acting Secretary General Ahsan Iqbal, said that due to its failure to elect the party head,…

Read More

نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشید

Sheikh Rasheed Ahmed

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نااہل وزیراعظم نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘بننے کی کوشش کررہے ہیں۔  سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں اور ان کی ساری مکاریاں سامنے آرہی ہیں۔  یہ خبر بھی پڑھیں:نواز شریف پر 2اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف ایسا شخص ہے جسے پانچ ججوں نے نااہل کیا، عدالتوں سے لڑائیشریف خاندان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ نواز شریف سی پیک کا…

Read More

نواز شریف پر 2اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی

nawaz sharif

احتساب عدالت میں نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے جبکہ حسن، حسین، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے۔ عدالت نےحسن، حسین، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کو 2 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے10،10 لاکھ روپے کےمچلکےداخل کرانے کا حکم جاری کر دیا۔ آج احتساب عدالت میں ریفرنس 18 ، 19 اور 20 کی کاپیاں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کو فراہم کردی گئیں۔…

Read More

لندن :ٹاور ہل اسٹیشن میں دھماکا، متعدد مسافر زخمی

London Blast

لندن میں ٹاور ہل اسٹیشن میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد لندن کے ٹاور ہل اسٹیشن کو پولیس کے جانب سے سیل کر دیا گیا ہے جبکہ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق ٹرین میں مشتبہ تھیلا پڑا ہوا تھا جس میں موجود دھماکا خیز موادپھٹنے سے زور دار دھماکا ہوااور ٹرین میں دھواں بھر گیا۔ دھماکے کے بعد بھگ دڑ مچ گئی جس سے کئی مسافر زخمی ہو ئے جس میں بچے اور…

Read More

آرمی چیف کا باہر بیٹھے ملک دشمنوں کو واضح پیغام

Gen Bajwa

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ جو کافی عرصے سے ملک سے باہر بیٹھے ہیں اور دشمن ایجنسیاں، ملک توڑنے کی بات کرتے ہیں، ملک اور فوج کے خلاف باتیں کرتے ہیں، عن قریب ان لوگوں تک بھی قانون کی گرفت ہو گی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ راجگال میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید کے گھر پہنچ گئے اور ان کے والدین سے ملاقات کی ، آرمی چیف نے شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی اور پھول چڑھائے۔ آرمی چیف جنرل قمر…

Read More

ہیومن سروسز ناروے نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے امدادی مہم شروع کردی

خصوصی رپورٹ: سید سبطین شاہ ہیومن سروسز ناروے نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے امدادی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ دنوں ہیومن سروسزناروے کے زیراہتمام ’’روہنگیا۔اولاد آدم‘‘ کے عنوان ایک تقریب منعقد ہوئی۔ یہ تقریب اوسلوکے گرورود چرچ میں ہوئی جس کی نظامت کے فرائض ہیومن سرورسز ناروے کے چیئرمین چوہدری غلام سرور نے کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام قرآن کریم سے ہوا جس کا شرف عقیل قادر نے حاصل کیا۔ نعت خوان چوہدری سجاد داد نے رسول مقبول (ص) کے حضور نذریہ عقیدت پیش کیا۔ی…

Read More