اچھے کام کرنے والوں کی بلاتفریق حوصلہ افزائی کی جائے، علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی

اچھے کام کرنے والوں کی بلاتفریق حوصلہ افزائی کی جائے، علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی

Allama Dr. Syed Zawar Hussain Naqvi – A Story of Success

حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی کی کامیابی کی کہانی۔

حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی جو ان دنوں ناروے میں دینی و سماجی خدمات انجام دے رہے ہیں، اعلیٰ تعلیم کی دواسناد کے حامل ہیں۔ انہوں نے حوزہ علمیہ مشہد مقدس سے درس خارج حاصل کیا اور ساتھ ہی رضویہ یونیورسٹی مشہد مقدس سے تفسیرقرآن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ وہ گذشتہ گیارہ سالوں سے ناروے میں دینی اور سماجی خدمات انجام دے رہیں۔

Recommended For You

Leave a Comment