پی پی پی ناروے کی طرف سے مچھ  میں کان کنوں کے قتل کی شدید  مذمت اور لواحقین سے ھمدردی

اوسلو (پ۔ر) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے 11محنت کش کان کنوں کےقتل عام پر پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کی جانب سے غم و غصہ کا اظہار کیا گیا ھے۔ اس دردناک واقعے پر پی پی پی ناروے  کے صدر چوہدری جہانگیر  نواز گلیانہ، سیکرٹری جنرل  علی اصغر شاھد، سینئر نائب صدر  چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں، نائب  صدر چوہدری محمد  اشرف،  سیکرٹری انفارمیشن راجہ عاشق حسین، جوائنٹ سیکرٹری  عثمان اصغر،  نائب صدر  پی پی پی یورپ چوہدری فاروق  پسوال سینئر رھنماوں  الیاس کھوکھر،  میاں محمد اسلام،…

Read More

اوسلو: مچھ میں ہزارہ برادری کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں، علامہ سید زوار حسین نقوی

حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی اوسلو (پ۔ر)۔ ناروے میں دینی مرکز انجمن حسینی کے مذہبی امور کے ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی نے کہاہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلہ فیلڈ میں ہزارہ شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے گیارہ کاکنوں کا قتل عام بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے۔ اس دردناک سانحہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ یہ انتہائی لرزہ خیز واردات ہے جس میں دہشت گردوں نے ان مظلوم انسانوں کے…

Read More

اچھے کام کرنے والوں کی بلاتفریق حوصلہ افزائی کی جائے، علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی

اچھے کام کرنے والوں کی بلاتفریق حوصلہ افزائی کی جائے، علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی Allama Dr. Syed Zawar Hussain Naqvi – A Story of Success حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی کی کامیابی کی کہانی۔ حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی جو ان دنوں ناروے میں دینی و سماجی خدمات انجام دے رہے ہیں، اعلیٰ تعلیم کی دواسناد کے حامل ہیں۔ انہوں نے حوزہ علمیہ مشہد مقدس سے درس خارج حاصل کیا اور ساتھ ہی رضویہ یونیورسٹی مشہد مقدس سے تفسیرقرآن میں پی ایچ…

Read More

ناروے میں بلدیاتی انتخابات: اوسلو میں 49 ویں نمبر پر امیدوار راجہ مبشر بنارس … تحریر: سید سبطین شاہ

ناروے میں بلدیاتی یا مقامی حکومتوں کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کے تمام مراحل ۹ ستمبر کو ختم ہورہے ہیں، یعنی ۹ ستمبر ووٹ ڈالنے کا آخری دن ہے۔ ناروے میں انتخابات قومی پارلمان کے ہوں یا مقامی حکومتوں کے ہوں، ووٹنگ کا سلسلہ چند ماہ پہلے ہی شروع ہوجاتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں اسے اس طرح بیان کیا جاسکتاہے، جونہی امیواروں کی فہرست حتمی ہوتی ہے، ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ ناروے میں ووٹ ڈالنے کا نظام پاکستان کی طرح نہیں بلکہ ووٹنگ کی حتمی تاریخ سے…

Read More