پاکستانی سفارت خانہ میں ایک شاندار قوالی کا اہتمام

کوپن ییگن :سید تنویر نقوی

ڈنمارک کے شھر کوپنھیگن میں پاکستان  کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستانی سفارت خانہ میں ایک شاندار قوالی کا اہتمام کیا گیا۔

جس میں پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نیں شرکت کی۔

نیۓ تعنیات ھونے والے سفیر سید زوالفقار علی گردیزی جو کہ پاکستانی کمیونٹی سے مل بیٹھنے کا کوئ موقع ھاتھ سے نھئ جانے دیتے وہ ھر موقع کو بھر پور انداز میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ مل کر منانا چاھتے ھیں اسی لیۓ ان کے آتے ھی پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان ایمبسی اپنے گھر کی طرح لگتی ھے اور وھ بھی دوڑے چلے آتے ھیں فنگشن میں شرکت کے لئے

قوالی سے تمام لوگ لطف اندوز ھوتےرھے اور خوب داد دی قوال نیں حاضرین کی بھر پور توجہ حاصل کیے رکھی اور آخر میں سفیر پاکستان نے خطاب کرتے ھوۓ کہا کہ اس طرح کے مزید پروگرام آرگنآیز کرتے رھیں گے۔

تمام لوگوں نے سفیر پاکستان کی اس کاوش کی تعریف کی۔




Recommended For You

Leave a Comment