پاکستانی سفارت خانہ میں ایک شاندار قوالی کا اہتمام

Qawali organized in Embassy of Pakistan Copenhagen Denmark on 70th Anniversary of Pakistan

کوپن ییگن :سید تنویر نقوی ڈنمارک کے شھر کوپنھیگن میں پاکستان  کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستانی سفارت خانہ میں ایک شاندار قوالی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نیں شرکت کی۔ نیۓ تعنیات ھونے والے سفیر سید زوالفقار علی گردیزی جو کہ پاکستانی کمیونٹی سے مل بیٹھنے کا کوئ موقع ھاتھ سے نھئ جانے دیتے وہ ھر موقع کو بھر پور انداز میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ مل کر منانا چاھتے ھیں اسی لیۓ ان کے آتے ھی پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان…

Read More