عوامی سیاست دان، فواد حسین چوہدری !!!! (تحریر ، محمد طارق

پاکستان کے موجودہ سیاسی منظر نامے پر آپ نظر ڈالیں تو حزب اختلاف کی پارٹیوں سے لیکر اقتدارتی پارٹی تک آپ کو بہت ہی کم سیاست دان نظر آئیں گے جو جمہوری روایات پر مبنی سیاست کو اچھی طح سمجھتے ہوں ، اور اس سیاست کو سمجھنے کے بعد دبنگ طریقے سے اپنا نقطہ نظر عوام کے سامنے رکھتے ہوں – اپنا نقطہ نظر عوام کے سامنے رکھتے ہوئے اکثر اوقات انہیں اپنی ہی پارٹی اور اپنی ہی پارٹی کے ممبران سے مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے – حالانکہ…

Read More

آہ سید آل عمران: پاکستان ایک عظیم دانشور اور قلم کار سے محروم ہوگیا

فروری ۲۰۲۰ء: سید آل عمران سے راقم کی آخری ملاقات۔  تحریر: سید سبطین شاہ آج (جمعرات) پچیس جون ۲۰۲۰ء کی شام ایک ایسا غم لے کر آئی ہے کہ جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ سید آل عمران جو اپنا تعارف خود تھے، اس شام کو ہم سے رخصت ہوگئے۔ والدہ محترمہ کی بیماری قلب وجہ سے آج شام بروقت خبروں کا مشاہدہ نہیں کر سکا لیکن جونہی تھوڑی سے فراغت ہوئی تو اسلام آباد راولپنڈی ویلفئرسوسائٹی ناروے کے کچھ دوستوں کے فیس بک ٹائم لائن پر نظر پڑی اور…

Read More

پاکستان کے ایٹمی طاقت ہونے کا بنیادی سہرا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے، ریاض احمد

ریاض احمد اوسلو (پ۔ر) پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے رہنماء اور اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کے نائب صدر ریاض احمد نے کہاہے کہ پاکستان کے ایٹمی طاقت ہونے کا بنیادی سہرا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے جنہوں نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا اور اپنے جان دے کر ملک کے ایٹمی پروگرام کو بچایا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں بعض حلقوں کی طرف سے قائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی اس سلسلے میں کی جانے والی جدوجہد کی اہمیت کو کم کرنے کی کوشش پر تبصرہ کرتے…

Read More