سپریم کورٹ نے نوازشریف کوپارٹی صدارت کے نااہل قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پارٹی صدرات کے لئے بھی نااہل قرار دیدیا ہے ۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے الیکشن ایکٹ 2017ء کے فیصلہ سنادیا۔

چیف جسٹس نے فیصلہ سنایا اور کہا کہ 62،63 پر پورا نہ اترنے والا شخص پارٹی صدارت نہیں رکھ سکتا ۔

خبر: جنگ




Recommended For You

Leave a Comment