سبکدوش ہونے والی پاکستانی سفیر کی کمیونٹی سے ملاقاتیں

لزبن ( نماہندہ خصوصی ) سبکدوش ہونے والی پاکستانی سفیر کی کمیونٹی سے ملاقاتیں تفصیلات کے مطابق پرتگال میں پاکستانی سفیر سیدہ زہرہ اکبری نے گزشتہ روز اپنے عہدہ سے سبکدوش ہو گئ ہیں اس سے قبل پاکستانی سفیرنے پاک پرتگال ایسوسی ایشن کے وفد جس کی قیادت سید خالد عباس نے کی جبکہ وفد میں قاری امجد محمود نقشبندی، خافظ غلام دستگیر، ہلال حیدر خان، سید قاسم شاہ و دیگر شامل تھے سے ملاقات کی۔

سفیر نے ممتاز سیاسی سماجی راہنماء راجہ حسنین آف سیالکوٹ، پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی کے صدر راجہ زاہد اقبال آف بڑھنگ آزاد کشمیر، راجہ آفاق جنجوعہ آف کہوٹہ سے بھی ملاقات کی ملاقات میں ہیڈ آف چانسری فیاض خان بھی موجود تھے




Recommended For You

Leave a Comment