کراچی:ڈکیتی میں مزاحمت پر خاتون ،دیور کے ہاتھوں بھابھی قتل

Chipa Karachi

کراچی میں مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت3افراد جاں بحق ہو گئے۔

کراچی کےعلاقے سولجر بازار میں کار سوار فیملی سے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے خاتون کو گولی ماردی جس کے نتیجہ میںخاتون جاں بحق ہوگئیں ۔

نارتھ ناظم آباد میں دیور نے چھریوں کے وارسے بھابھی کو قتل کردیاجبکہ لی مارکیٹ میں واقع ایک ہوٹل سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔

کراچی پولیس کی جانب سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 خبر: جنگ




Recommended For You

Leave a Comment