پرتگال کے جنگلات میں آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہو گئے

Fire in Portugal
لزبن ( ضیاء سید سے) پرتگال کے جنگلات میں ایک بار پھر آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 70 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے 20 کی حالت انتہائی نازک ہے  آگ لگنے سے پرتگال کے
alcobaça, burinhosa,Grande Navy, leiria , 
جیسے علاقے متاثر ہوے ہیں  ایمرجنسی کے نفاز کا اعلان کر دیا گیا ہے آگ بجھانے اور دیگر امدادی کارکنوں کی تعداد چھ ہزار سے بڑھا کر نو ہزار کر دی گئ ہے




Recommended For You

Leave a Comment