Online Meeting with Dr. Sajjad Haider Karim: ڈاکٹر سجاد حیدر کریم کے ساتھ ایک آن لائن ملاقات

Dr. Sajjad Haider Karim (Ex.MEP) – A Story of Success (Online Meeting)

Overseas Tribune presents an Online Meeting with Dr. Sajjad Haider Karim (Ex.MEP) as a story of success of an overseas Pakistani.

The meeting was hosted by Dr. Syed Sibtain H. Shah. He is a British politician of Pakistani origan who played an important role in the European politics (EU-British).

The purpose of the interview is to motivate the people specially youth who are struggling based on their honesty and truthfulness for their better future and as well as for betterment of the society.

 ڈاکٹر سجاد حیدر کریم، سابق رکن یورپی پارلیمنٹ سے آن لائن ملاقات ۔ کامیابی کی ایک داستان

پروگرام کے میزبان ڈاکٹر سید سبطین شاہ اوورسیز ٹریبون نے مغرب میں رہنے والی ان شخصیات کے انٹرویو کا سلسلہ شروع کیا ہے جنہوں نے اپنی سچائی اور دیانتداری کے ساتھ جدوجہد کرکے معاشرے میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔۔ ڈاکٹر سجاد حیدر کریم پاکستانی پس منظر رکھنے والے ایک برطانیہ سیاستدان ہیں جنہوں نے یورپی سیاست (برطانوی یورپی) میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس انٹرویو کا مقصد ان لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے، جو سچائی اور دیانتداری کے ساتھ اپنے بہتر مستقبل اور معاشرے کی بہتری کے لیے جدوجہد کررہے ہیں۔

Pls also view a documentary about Dr. Sajjad Haider Karim produced by PTV:

ڈاکٹر سجاد حیدر کریم کے بارے پی ٹی وی کی تیار کردہ ایک دستاویزی فلم یہاں ملاحظہ کرسکتے ہیں:۔ https://www.youtube.com/watch?v=cPYzimTXYqo&feature=youtu.be

 

Recommended For You

Leave a Comment