آغاخان گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز پانچ جولائی سے لزبن میں ہو گا

(لزبن ضیاءسید سے)

آغاخان گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز پانچ جولائی سے لزبن میں ہو گا، تفصیلات کے مطابق اسماعیلی فرقے کے روخانی پیشوا آغا خان کی گولڈن جوبلی تقریبات پانچ جولائی سے گیارہ جولائی تک پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں منعقد ہونگی جس میں دنیا بھر سے آغاخان کے ماننے والے شرکت کریں گئے، روخانی محفل دربار میں ہزاروں عقیدت مند آغا خان کا دیدار بھی کریں گئے جبکہ کلچرل پروگرام میں راخت فتح علی خان اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے  پروگرامز کی تمام ٹکٹیں فروخت ہو چکی ہیں 




Recommended For You

Leave a Comment