کسی نے دیوسائی لانے کا وعدہ کیا تھا، جو وفا نہ ہوا: ریحام خان

Reham Khan in Deosai National Park

ریحام خان نے شکوے کا اظہار کیا ہے کہ کسی نے دیوسائی لانے کا وعدہ کیا تھا، جو وفا نہ ہوسکا۔

Reham Khan in Deosai National Park

ریحام خان کی انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ شمالی علاقہ جات کے خوبصورت مقام ’دیوسائی‘میں گاڑی ڈرائیو کر رہی ہیں۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاکستانیوں پر وعدہ توڑنے کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ کسی نے انہیں دیوسائی لانے کا وعدہ کیا تھا، لیکن وفا نہ کیا،اس لیے اب میں اپنی تعطیلات منانے خود اکیلی یہاں چلی آئی ہیں۔

Reham Khan in Deosai National Park

ریحام خان کا مزید کہنا ہے کہ دیوسائی خوب صورت پھولوں سے بھرا ہے، یہاں 400 سے زائد اقسام کے پھول پیدا ہوتے ہیں۔

خبر: جنگ




Recommended For You

Leave a Comment