جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی مرکزی تقریب

Defense Day

یوم دفاع کے موقع پر جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب جاری ہے جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ہیں۔

خصوصی تقریب یادگار شہدا راولپنڈی پر جاری ہے جس میں شہدا کے اہل خانہ بھی تقریب میں شریک ہیں۔

اس کے علاوہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، قائد حزب اختلاف خورشید شاہ، راجا ظفرالحق، پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ، وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیر خارجہ خواجہ آصف اور وزیر دفاع خرم دستگیر بھی تقریب میں موجود ہیں۔

خبر: جنگ

Recommended For You

Leave a Comment