![]()
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں جمعہ کے روز ایک انتہائی دردناک اور انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جس میں قیمتی انسانوں جانوں کا ضیاع ہوا۔ یہ واقعہ ملک کی قومی سلامتی کے اداروں کے لیے بھی لمحہ فکریہ اور بخصوص پاکستان کے ہمدردوں کے لیے سبق آموز بھی ہے۔ یہ واقعہ سبق آموز کیوں ہے، ذیل کی سطور میں تذکرہ کیا جائے گا۔ یہ وحشیانہ حملہ مستونگ سے بیس کلومیٹر دور شاہراہ کوئٹہ۔تافتان پر درینگڑھ کے مقام پر ایک انتخابی جلسے کے دوران پیش آیا۔ اس خودکش حملے میں ایک سو…
Read More