اوسلو: پاکستان یونین ناروے نے قائد اعظم  کے 146ویں یومِ پیدائش پرتقریب کا انعقاد کیا

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے نے بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے 146 ویں یومِ پیدائش کے سلسلے میں دارالحکومت اوسلو میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں ناروے میں پاکستان کے سفیربابرامین، کمیونٹی ویلفیئراتاشی خالد محمود، ناروے میں مقیم اہم پاکستانی سماجی، ثقافتی، دینی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام اللہ سے ہوا جس کی سعادت مولانا اسجد نے حاصل کی۔ میزبان شخصیات نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر   قومی ترانہ سنایا گیا۔  پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری…

Read More

  وارسا، پولینڈ میں شاندار محفل میلاد کا انعقاد، سفیرپاکستان ملک فاروق اور ٹریڈ قونصلر زاہد بھٹی بھی شریک ہوئے

 وارسا (پ۔ر) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عاشقاں  پیغمبرگرامی، حتمی مرتبت (ص) کے یوم ولادت پر آپ (ص) سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کررہے ہیں۔ عید میلادالنبی (ص) کے سلسلے میں پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں بھی گذشتہ روز پاکستان فورم وارسا، پولینڈ کے زیراہتمام شاندار محفل  کا انعقاد کیا گیا۔ دیگر  اہم شخصیات کے علاوہ پولینڈ میں پاکستان کے سفیر ملک محمد فاروق اور ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ قونصلر محمد زاہد بھٹی  بھی اس پروقار تقریب میں شریک ہوئے۔ پولینڈ میں مقیم مختلف شعبہ ہائے زندگی…

Read More

پاکستان فورم وارسا کی جانب سے پولینڈ کے دارالحکومت میں کمیونٹی کا اجتماع منعقد کیا گیا

  وارسا (پ۔ر) پاکستان فورم وارسا، پولینڈ کی جانب سے گذشتہ ہفتے کمیونٹی کا کامیاب اجتماع منعقد کیا گیا جس میں باہمی وحدت اور احترام پر زور دیا گیا۔ اجتماع میں کمیونٹی کی اہم شخصیات نے شرکت کی اور اس دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ کمیونٹی کے مفاد میں مل جل کر کام کیا جائے۔ تقریب میں اٹلی سے پاکستانی شخصیت فیصل رسول نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ وارسا میں مقیم پاکستانی پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران خان نے پولینڈ میں تعلیم کے حصول کے بارے میں…

Read More

وارسا: ولادت امام علی (ع) کی مناسبت سے آن لائن محفل کا انعقاد کیا گیا

السلام عليك يا مولاي امير المؤمنين علي بن ابي طالب و السلام عليك يا اخا رسول الله اے امیرالمومنین علی ابن ابی طالب اور اے برادر گرامی رسول اکرم (ص) آپ پر سلام ہو۔ وارسا (پ۔ر) ولادت با سعادت مولائے متقیان امام علی علیہ السلام کی مناسبت سے آج ۲۶ فروری بمطابق ۱۳ رجب المرجب ایک آن لائن محفل کا انعقاد کیا گیا۔ اس پر برکت محفل کا اہتمام پاکستان کمیونٹی فورم وارسا، پولینڈ نے کیا۔ اس دوران تلاوت قرآن مجید کی سعادت کمیونٹی کی اہم شخصیت سید طاہرعلی شاہ…

Read More

پولش فراخدلی: پولینڈ میں پھنسے ایرانی ڈرائیور کے لیے پچاس ہزار یورو جمع ہوگئے

وارسا (خصوصی رپورٹ) پولینڈ کے شہر چیونستوخووا کے نزدیک کوزیگوووے کے علاقے میں پھنسے ہوئے ایک ایرانی ٹرک ڈرائیور کے لیے آن لائن اپیل پر صرف ۹ دنوں میں پچاس ہزار یورو جمع ہوگئے ہیں۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ فریدین نامی یہ ڈرائیور کچھ دن پہلے کشمش (خشک میوہ جات) سے بھرا ہوا اپنا بھاری ٹرالر لے کر پولینڈ پہنچا۔ پولینڈ میں ٹرالر کو خالی کرنے کے  بعد وہ جمہوریہ چیک جارہا تھا تاکہ وہ سے کچھ سامان لاد کر واپس ایران جائے لیکن پولینڈ کی حدود میں ہی…

Read More

بیروت کا سفر – 20 اکتوبر 2019 سے 28 اکتوبر 2019 تک –

پہلی قسط —- (تحریر ، محمد طارق ) 2018 کی طرح 2019 میں بھی نارویجین ایلیٹ کرکٹ لیگ جیتنے کے بعد سنسن کرکٹ کلب کے پرانے ممبران اور کھلاڑیوں نے کسی دوسرے ملک کی سیر کرنے کا پروگرام بنایا- ٹیم ممبران کی متفقہ رائے سے اس بارے قرعہ لبنان کے شہر بیروت کا نکلا – مشرق و مغرب کے حسین امتزاج سے بنا ہوا یہ شہر مختلف روایتوں ،تہذیبوں اور ثقافتوں کا مجموعہ ہے۔بیروت ایک تہذیبی مرکز ہونے کے علاوہ لبنان کا دار الحکومت بھی ہے۔ 20 اکتوبر 2019 کو…

Read More

اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کا خطاب

( تحریر ،محمد طارق ) اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان صاحب نے دنیا کو درپیش 4 بڑے مسائل کو بڑے احسن طریقے کے ساتھ عالمی رائے عامہ کے سامنے رکھا – 1) موسمی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی – ماحولیاتی آلودگی اور موسمی تبدیلیوں پر عمران خان صاحب نے آدھی بات کی- عمران خان صاحب کے مطابق موسم کی تبدیلی کو کم از کم تبدیلی پر رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ دنیا کا ہر ملک سرگرم کردار ادا کرے ، اس کے لیے دنیا میں موجود…

Read More

کشمیرکونسل ای یو نے خطے میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے یورپی حکام سے موثر کردار کی اپیل کی ہے

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے اہم ملاقاتوں اور خطوط لکھ کر یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیداروں سے اپیل کی ہے کہ جنوبی ایشیاء میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے اپنا موثر کردار ادا کریں۔ جن اہم یورپی شخصیات کو خطوط لکھے گئے ہیں، ان میں یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ انتھونیو تاجانی، یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ توسک، یورپی کمیشن کے صدر جین جنکر، یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور مس فدریکا موگرینی اور یونین کے دوسرے اہم عہدیدار اورمتعدد اراکین یورپی پارلیمنٹ اور بلجیم میں…

Read More

کشمیرکونسل ای یو خطے میں ممکنہ جنگ کو روکنے کے لیے یورپی اداروں سے رابطہ کررہی ہے

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل یورپ (ای یو) نے جنوبی ایشیاء میں جنگ کے بڑھتے ہوئے رحجان کو روکوانے کے لیے یورپی اداروں اور اراکین یورپی پارلیمنٹ سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ برسلز میں کشمیرکونسل ای یو کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اجلاس کے دوران کیا گیا جس کی صدارت کونسل کے چیئرمین علی رضا سید نے کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ بھارت کی طرف سے کشمیرکے دونوں حصوں کو تقسیم کرنے والی کنٹرول لائن  اور پاکستان کی سرزمین پر جارحیت کے بعد خطے کی فضاء مزید کشیدہ ہے…

Read More

اوسلو میں یوم یکجہتی کشمیر پر سفارتخانہ پاکستان میں سیمینار، مقررین کا کشمیریوں سے یکجہتی کا اعلان

تصاویر: بشکریہ ملک محمد پرویز اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں یوم یکجہتی کشمیر پر سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام ایک سمینار منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں نارویجن پاکستانیوں اور کشمیریوں نے شرکت کی۔ مقررین نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ ناروے میں پاکستان کے سفیر ظہیر پرویز خان نے اپنے خطاب میں کہاکہ بھارت کشمیریوں کی نسلی کشی میں ملوث ہے۔ تشدد اور ماورائے عدالت قتل عام کے ساتھ ساتھ گذشتہ چند سالوں سے قابض بھارتی فورسز…

Read More

ایک ڈالر ۔ 76.25 پاکستانی روپے کا

ایک ڈالر ۔ 76.25 پاکستانی روپے کا پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی گوگل کی ویب سائیٹ نے پاکستان کے وقت کے مطابق، رات گئے یہ کمی واقع ہوئی ہے جس نے ہرکسی کو حیرت میں ڈال دیاہے۔   ایک ڈالر ۔ 76.25 پاکستانی روپے کا ڈالر کی قیمت میں یہ ریکارڈ کمی ہے۔ آدھی رات کے بعد ڈالر کی قیمت آدھی رہ گئی ہے۔ یہ حیران کن بات ہے اور اس کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی۔ ڈالر کی قیمت دیکھنے کے لیے یہاں…

Read More

چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال کوانکی سماجی خدمات پر مانچسٹر برطانیہ کا بین الاقوامی ایوارڈ پیش کیا گیا

اوسلو (پ۔ر)۔ چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال کوان کی گرانقدر سماجی خدمات کے اعتراف کے طور پر ہائی شیرف گریٹر مانچسٹر (برطانیہ) کی طرف سے بین الاقوامی ایوارڈ دیا گیا۔ یہ ایوارڈ دینے کے لیے ہائی شیرف گریٹر مانچسٹر ڈاکٹر روبینہ شاہ نے جو برطانیہ سے اسی مقصد کے لیے ہفتے کے روز ناروے تشریف لائیں، دارالحکومت اوسلو میں ایک پروقار تقریب کے دوران یہ ایوارڈ بمعہ ایک تعریفی سرٹیفکیٹ چوہدری قمر اقبال کو پیش کیا۔ اس شاندار ایوارڈ تقریب کے موقع پر گریٹر مانچسٹر برطانیہ کی دوخواتین پولیس آفیسرز…

Read More

علی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ میں کشمیرپر ایم ای پی واجد خان کی کوششوں کو سراہا ہے

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید  نے رکن یورپی پارلیمنٹ واجد خان کی ان کوششوں کو سراہا ہے جو وہ کشمیر ایشو کو اجاگر کرنے کے لیے انجام دے رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں علی رضا سید کہاہے کہ اس طرح کی کوششوں سے اب یورپی پارلیمنٹ کی ذیلی کمیٹی برائے انسانی حقوق آئندہ سال تیئس جنوری کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سماعت کرے گی۔ چیئرمین کشمیرکونسل ای یو نے مزید کہاکہ یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر پر مباحثے کے لیے یہ…

Read More

گیارواں کشمیر ای یو ویک پیر کے روز برسلز میں شروع ہورہا ہے

برسلز (پ۔ر)   برسلز(پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ برسلزمیں کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام گیارویں ’کشمیرای یو ۔ویک‘‘ کے حوالے سے تقریبات پانچ نومبر بروز پیر شروع ہوں گی۔ یہ بات کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید، سینئر کشمیری رہنما سردار صدیق، کشمیرانفو کے چیئرمین میرشاہجہاں اور یورپی یونین کے سابق سفیر انتھونی کرزنر نے برسلز میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔ تقریبات کی تفصیلات بتاتے ہوئے انھوں نے کہاکہ اس پروگرام کے سلسلے میں کشمیرکونسل ای یو کو کشمیر فری آرگنائزیشن جرمنی، کشمیرانفو بلجیم، تھیٹرایکس جرمنی، کشمیرگوبل کونسل، ورلڈ کشمیر…

Read More

لندن میں پکڑا گیا فرحان جونیجو امین فہیم کا سابق پرائیویٹ سیکریٹری تھا

کراچی( جنگ رپورٹ:امداد سومرو) بیورو کریسی میں باخبر ذرائع نے بتایا کہ لندن میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے ہاتھوں اپنی اہلیہ کے ساتھ گرفتار سابق پاکستانی سرکاری افسر مخدوم امین فہیم مرحوم کا سابق پرائیویٹ سیکریٹری فرحان جونیجو ہے۔ جو ایف آئی اے کو منی لانڈرنگ کے متعدد مقدمات میں مطلوب ہے۔ جس میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان میں کرپشن کا بھی ایک مقدمہ شامل ہے۔ گو کہ کوئی سرکاری اور مصدقہ اطلاع نہیں لیکن کم از کم چار اعلیٰ افسران نے گرفتار شخص کے فرحان جونیجو…

Read More