ریڈ کارپٹ دنیا بھر میں عزت، وقار اور خصوصی پروٹوکول کی علامت سمجھا جاتا ہے مگر دنیا کے طاقتور ترین ملک امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے سعودی عرب میں جامنی کارپٹ بچھایا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب اپنے طیارے ایئر فورس وَن سے باہر آئے تو سب کی نظریں ان پر مرکوز تھیں۔ جامنی ٹائی اور نیلے سوٹ میں ملبوس امریکی صدر کےلیے اس بار روایت سے ہٹ کر سعودی حکومت نے روایتی سُرخ قالین کے بجائے جامنی قالین بچھادیا۔ یہ ایک علامتی رنگ ہے جو سعودی عرب کے…
Read More