پاکستان یونین ناروے کے سالانہ پروگرام کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

Loading

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے سالانہ پروگرام کے انعقاد کے لیے قائم انتظامی کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز یونین کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کی صدارت میں منعقد ہوا۔ واضح رہے کہ پاکستان یونین ناروے کا جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے سالانہ پروگرام پچیس اگست بروز ہفتہ اوسلو کے مضافات میں لورنسکگ کے مقام پر شام پانچ بجے منعقد ہوگا۔ پروگرام کے انتظامات کے لیے انتظامی کمیٹی کا اجلاس یونین کے مرکزی دفتر واقع اوسلو میں منعقد ہوا جس میں میاں خان دھکڑ، ملک محمد پرویز،چوہدری اصغر دھکڑ،…

Read More

اسلامی سکے کے اجرا میں رہنمائی امام باقر(ع) کا عظیم کارنامہ ہے، علامہ شمشاد رضوی انجمن حسینی ناروے میں خطاب

Loading

  اوسلو (پ۔ر) توحید اسلامک سنٹر اوسلوکے امام جماعت اور بزرگ عالم دین علامہ سید شمشاد رضوی نے کہاہے کہ اسلامی ممالک میں باقاعدہ اسلامی سکوں کا رواج اموی بادشاہ عبدالمالک کے دور میں ہوا اور اس سلسلے میں کلیدی رہنمائی مکتب اہل بیت کے پانچویں امام حضرت امام باقر علیہ السلام نے فراہم کی۔ علامہ رضوی ناروے میں مکتب اہل بیت کے سب سے قدیم مرکز انجمن حسینی اوسلو، ناروے میں شہادت امام باقر علیہ السلام اور شہادت حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کے سلسلے میں مجلس عزاء…

Read More

پاکستان یونین ناروے یورپ کی پاکستانی نژاد تین ممتاز خواتین کو ایوارڈ دے گی

Loading

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کی طرف سے اپنے اپنے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی یورپ کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تین ممتاز خواتین کو ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ پاکستان یونین ناروے جو ناروے میں ستر کی دہائی سے نارویجن پاکستانیوں کی ویلفیئر، پاکستان کی ثقافت کو اجاگر کرنےاور ناروے اور پاکستان کے تعلقات کو بہتر بنانے میں کوشاں ہے، کے ایک  تازہ ترین بیان میں کہا گیا ہےکہ ایک ایوارڈ گریٹر مانچسٹر برطانیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈاکٹر روبینہ شاہ کو دیا جائے گا…

Read More

عمران کی کابینہ کے 21 میں سے 12 ارکان مشرف کابینہ میں کام کرچکے

Musharraf

Loading

اسلام آباد (وسیم عباسی )نئی کابینہ میں پرانے چہرے شا مل ہیں اوروزرا ،مشیروں کی اکثریت مشرف دور میں وزیر رہے ہیں جبکہ پی پی دور میں وزیر رہنے والے بھی تحریک انصاف کابینہ کا حصہ ہیں،ایم کیوا یم کو زیادہ فائدہ ہوااور اسے دو منصب ہے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف حکومت کی اعلان کردہ نو منتخب کابینہ میں کئی تجربہ کار سیاستدان شامل ہیں اور ان کی اکثریت سابق ڈکٹیٹر جنرل (ر)پرویز مشرف کی حکومت کے ماتحت اہم عہدوں پر کام کرچکے ہیں ،وزیر اعظم عمران خان کی…

Read More

وزیراعظم کا 20 رکنی کابینہ کا اعلان

Loading

وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام اور ان کی وزارتوں کی منظوری دے دی۔ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دی ہے جس میں 15 وزراء اور 5 مشیر شامل ہیں جبکہ وزرا پیر کے روز اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ وفاقی وزراء فواد چوہدری کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری لسٹ کے مطابق ایم کیوایم کے سینیٹر فروغ نسیم کو قانون و انصاف اور خالد مقبول صدیقی کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت…

Read More

پاکستان میں تبدیلی کا اثر اوسلو میں: پی ٹی آئی ناروے انیس اگست کو تقریب منعقد کرے گی

Loading

اوسلو (پ۔ر) پاکستان میں تبدیلی کے نعرے کے تحت اقتدار ایک نئی حکومت کو منتقل ہونے کی خوشی کے اثرات دور دراز ملک ناروے میں بھی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی ناروے شاخ نے اعلان کیا ہے کہ وہ عمران خان کے وزیراعظم بنننے کی خوشی کو بھرپور طریقے سے منا رہے ہیں اور اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب انیس اگست سہ پہر تین بجے دارالحکومت اوسلو میں منعقد ہوگی۔ تقریب کے دوران میزبانی کے فرائض معروف کمپیئر شاہ رخ سہیل اور خاتون کنول سجاد انجام…

Read More

Prime Minister Imran Khan: PTI chairman sworn in as 22nd premier of Pakistan

Loading

PM-elect Imran Khan has taken oath as the 22nd prime minister of Pakistan at a ceremony being held at the President House. Khan, who outvoted opposition and PML-N candidate Shahbaz Sharif in the PM’s election on Friday, was administered his oath by President Mamnoon Hussain. The oath-taking ceremony, which was scheduled to begin at 9:30am, started a little after 10am. Clad in a black sherwani, the prime minister-elect arrived at the Aiwan-e-Sadr (the President House) in Islamabad from his Banigala residence. His wife Bushra Imran had already arrived for the ceremony. The ceremony commenced…

Read More

نو منتخب وزیر اعظم عمران خان آج حلف اٹھائیں گے

Imran Khan Elected as new PM

Loading

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پاکستان کے بائیسویں وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے، صدر مملکت ممنون حسین ان سے حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب صبح ساڑھے 9 بجے ایوان صدر میں ہوگی، جس کیلئے تینوں سروسز چیفس اور پارلیمانی رہنماؤں کو دعوت نامے جاری کردیے گئے ہیں۔ تقریب میں شرکت کیلئے نوجوت سنگھ سدھو خصوصی طور پر پاکستان تشریف لائے ہیں، ان کے علاوہ ورلڈ کپ جیتنے والی قومی ٹیم کے ہیروز کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف کور گروپ کے تمام اراکین…

Read More

PUN’s Chairman Ch Qamar Iqbal meets Mayor of Oslo, the capital

Loading

Oslo (PR) Chairman Pakistan Union Norway (PUN) Chaudhary Qamar Iqbal met Ms Marianne Borgen, the Mayor of Oslo, the capital city of Norway. During the conversation, Ch Qamar Iqbal informed mayor of Oslo about activities of Pakistan Union Norway and invited her to participate in Union’s annual program to be held in connection with Pakistan’s Independence on 25th August 2018 at Lorenskog town closest to the capital city. It is important to mention that Pakistan Union Norway’s annual program would be attended by a number of people from various walks of…

Read More

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان وزیراعظم منتخب

Imran Khan Elected as new PM

Loading

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے 172 ووٹ درکار تھے جن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے 176 ووٹ حاصل کیے جبکہ مخالف امیدوار مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے 96 ووٹ حاصل کئے۔  پارلیمانی اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی نگرانی میں ہوا جبکہ ووٹنگ ڈویژن کی بنیاد پر کی گئی تھی۔ اس سے قبل وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی میں رائے شماری کا عمل شروع مکمل…

Read More

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا

Pakistani Passport

Loading

ضمنی انتخابات میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، الیکشن کمیشن نے نادرا کے اشتراک اوورسیزپاکستان کے ووٹ ووٹر لسٹوں میں درج کرلیے۔ سپریم کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کے حق سے متعلق سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ اوورسیز پاکستانی ضمنی انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکتے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کو بہت مبارک دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کے حق کو تسلیم کر لیا گیا ہے، اب عملدرآمد کا…

Read More

زرداری کے وارنٹ جاری ہوئے کہ نہیں؟

Asif Ali Zardari

Loading

سینئر وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف علی زرداری کے وارنٹ جاری ہونے کی تردید کردی، ان کا کہنا ہے کہ عدالت نے آصف علی زرداری کے وارنٹ جاری نہیں کیے، میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں ہوئے، رہنما پیپلز پارٹی فرحت اللہ بابر نے بھی وکیل فارق ایچ نائیک کی بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کےوارنٹ گرفتاری سےمتعلق چلائی جانےوالی خبریں بے بنیاد ہیں۔ واضح رہے  میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور…

Read More

دنیا بھر کی طرح پرتگال میں مقیم کشمیری اور پاکسانی عوام نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

Loading

پرتگال  لزبن (نمائندہ خصوصی ) دنیا بھر کی طرح پراتگال میں مقیم کشمیری اور پاکسانی عوام نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا اس سلسلہ میں تحریک آزادی کشمیر یورپ کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت عدیل احسان نے کی جبکہ مہمان خصوصی تنظیم کے صدر راجہ حسنین نواز تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجہ حسنین نواز، سید طارق سعید ایڈووکیٹ اور عدیل احسان نے کہا کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوری اور لبرل طاقت کہلوانے والے…

Read More

A protest held on 15th August in Brussels against Indian brutalities in IHK

Loading

Kashmir Council Europe (KC EU) organized a protest demonstration to mark the “Black Day” today, 15th August 2018 (Wednesday) in front of Indian Embassy in Brussels, the capital city of Belgium. It is important to mention that Kashmiris on both sides of the Line of Control and across the world observe the Indian Independence Day as “Black Day’’ on Aug 15 every year. A large number of people from all walks of life including representatives of different organisations based in Belgium and other EU countries attended the demonstration. Participants of…

Read More

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف یورپی ہیڈکوارٹر برسلزمیں مظاہرہ کیا گیا

Loading

برسلز(پ۔ر) کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام آج 15اگست بروزبدھ یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر ایک احتجاجی یاداشت بھی بھارتی سفارتخانے کے حکام کو پیش کی گئی جس میں مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرنے اور کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دینے پر زور دیا گیاہے۔ یادرہے کہ کشمیرکے دونوں حصوں میں موجود باشندے اور دنیاکے دوسرے خطوں میں رہنے والے ان کے کشمیری ہم وطن ہرسال 15اگست بھارت کے یوم آزادی کو احتجاجاً یوم…

Read More