![]()
کراچی( جنگ رپورٹ:امداد سومرو) بیورو کریسی میں باخبر ذرائع نے بتایا کہ لندن میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے ہاتھوں اپنی اہلیہ کے ساتھ گرفتار سابق پاکستانی سرکاری افسر مخدوم امین فہیم مرحوم کا سابق پرائیویٹ سیکریٹری فرحان جونیجو ہے۔ جو ایف آئی اے کو منی لانڈرنگ کے متعدد مقدمات میں مطلوب ہے۔ جس میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان میں کرپشن کا بھی ایک مقدمہ شامل ہے۔ گو کہ کوئی سرکاری اور مصدقہ اطلاع نہیں لیکن کم از کم چار اعلیٰ افسران نے گرفتار شخص کے فرحان جونیجو…
Read More