کراچی میں فائرنگ، ڈی ایس پی ٹریفک اور محافظ شہید

Loading

کراچی کے علاقے عزیز آباد میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی ٹریفک اور ان کا محافظ شہید ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ عزیز آباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے عزیز آباد سیکشن آفیسر کی گاڑی پرفائرنگ کی۔ حکام کے مطابق فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک لیاقت آبادحنیف خان اور ڈرائیور بھی شہید ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے 24سے زائد گولیاں فائر کیں۔ ڈی آئی جی ویسٹ ذوالفقار لاڑک نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا…

Read More