اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کا خطاب

( تحریر ،محمد طارق ) اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان صاحب نے دنیا کو درپیش 4 بڑے مسائل کو بڑے احسن طریقے کے ساتھ عالمی رائے عامہ کے سامنے رکھا – 1) موسمی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی – ماحولیاتی آلودگی اور موسمی تبدیلیوں پر عمران خان صاحب نے آدھی بات کی- عمران خان صاحب کے مطابق موسم کی تبدیلی کو کم از کم تبدیلی پر رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ دنیا کا ہر ملک سرگرم کردار ادا کرے ، اس کے لیے دنیا میں موجود…

Read More

فعال بلدیاتی نظام، فلاحی ریاست کی بنیاد ۔۔۔ تحریر: محمد طارق

ناروے میں بلدیاتی انتخابات 9 ستمبر 2019 کو مکمل ہورہے ہیں ، پچھلے 2 ماہ سے بھرپور انتخابی مہم 6 ستمبر 2019 کو ختم ہوگئی ، جس میں ملک کی 16 سیاسی پارٹیوں نے ملک کے ہر ضلع ، ہر یونین کونسل میں لوگوں کے بنیادی مسائل کو اجاگر کیا ، ساتھ ہی اپنی اپنی پارٹی کی طرف سے ان مسائل کو حل کرنے کے لیے ووٹرز کے سامنے اپنا اپنا انتظامی ،سیاسی پروگرام رکھا ، اب ووٹرز پر منحصر ہے کہ وہ اپنے اپنے ضلع ، اپنی اپنی یونین…

Read More

اندلس کا سفر – دوسری اور آخری قسط ،

(14 جولائی تا 24 جولائی ) (تحریر، محمد طارق ) جبرالٹر میں ، اور کشتیاں جلا دی گئیں – ایک دن آرام کرنے کے بعد 19 جولائی 2019 کو اس جگہ پہنچ گئے ، جہاں 1200 سال پہلے مسلمان یورپ اندلس پہنچے تھے ، جہاں پر مسلمانوں کے طرز حکومت سے دنیا میں ایک نئی تہذیب کا آغاز ہوا ، یہ وہ جگہ تھی جہاں مسلمانوں کے مشہور سپہ سالار طارق ا بن زیاد نے اندلس کی زمین پر قدم رکھا اور طارق ابن زیاد نے اپنے فوجیوں کو کہا…

Read More

اندلس کا سفر ، پہلی قسط

(14 جولائی تا 24 جولائی ) (تحریر ، محمد طارق ) امسال گرمیوں کی چھٹیاں ہونے سے پہلے گھر میں بات چلی کے اس سال کس ملک یا کس علاقے میں گرمیوں کی چھٹیاں گذاری جائیں ، بچوں ، بیگم کی بحث کے بعد قرہ اسپین کے شہر مالاگا کا نکلا ، مالاگا جو اسپین کے صوبے اندلس میں واقع ہے ، اندلس پہنچنے سے پہلے سفر کے لیے کافی تیاری کرنا پڑی، کون سی فلائٹ لینی ہے ، مالاگا میں کہاں رہنا ہے ، کون کون سی تاریخی مقامات…

Read More

پاکستانی سیاسی پارٹیاں اسٹیس کو اور مناقتوں کی آماجگائیں –

(تحریر، محمد طارق ) تحریک انصاف، مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی ،اور کئی دوسری سیاسی جماعتیں جن کی نمائندگی پاکستان کی قومی ، صوبائی اسمبلیوں میں ہے – ان سب سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں کے بیانات سنئے – ان کا سیاسی بیانیہ دیکھے – ان کا انٹراپارٹی نظام دیکھے۔ کہ یہ سیاسی پارٹیاں کہتی کیا ہیں اور کرتی کیا ہیں، مثال کے طور پر سب پارٹیوں کے سیاسی لیڈروں کو پاکستان کے غریب عوام کا غم کھائے جارہا ہے ، سب غریب عوام کی زندگیاں تبدیل کرنے کی دعوے دار…

Read More

کھیلوں میں بھی نمبر ون جمہوری اقدار پر مبنی گورننگ سسٹم کی بدولت

(تحریر ،محمد طارق) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بقول فلاحی ریاست کا نظام دیکھنا ہو ، سیکھنا ہو تو سیکنڈنیون مممالک کو دیکھو – آج پھر جمہوری تنظیم کی ایک اور مثال آپ کے سامنے رکھتے ہیں ، کہ کس طرح کسی بھی تنظیمی ڈھانچے میں ، وہ تنظیمی ڈھانچہ چاہے سماجی ، سیاسی یا کسی کھیل کی تنظیم کا ہو کہ جب اس کے تنظیمی ڈھانچے کے اندر حقیقی جمہوری روایات ، مساوات پر عملدرآمد ہوتا ہے تو وہ تنظیم پھر کس طرح پرفارم کرکے عالمی دنیا میں پہلوں…

Read More

فلاحی تنظیمیں ، این جی اوز پاکستانی ریاستی نظام کو کمزور کرنے میں مصروف عمل !!

(تحریر ،محمد طارق) ہر سال جب ماہ رمضان شروع ہوتا ہے ، تو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے پاکستانی چیئرٹی تنظیمیں ، این جی او ز  چندہ اکھٹا کرنے کی مہم کا آغاز کر دیتی ہیں ، چیئرٹی کے نام پر یورپ ، امریکہ ، عرب ممالک کے شہروں میں ہر روزے کی افطاری کے وقت کبھی ایک افطار ڈنر تو کبھی دوسرا افطار ڈنر، مزے کی بات اورسیز پاکستانی بھی اپنے گناہ بخشوانے ، زیادہ ثواب حاصل کرنے کے لیے دل کھول کر اپنا حصہ ڈالتے ہیں ، لیکن…

Read More

جمہوریت کیسے پروان چڑھتی ہے !!!!

(تحریر، محمد طارق ) سیکنڈنیوا کے ملک ناروے میں جمہوریت کیسے پروان چڑھتی ہے ، اس جمہوریت کی وجہ سے ناروے پوری دنیا میں انسانی ترقی انڈکس میں پہلے نمبر پر ہے – ناروے میں جب بچے پرائمری سکول کی تیسری، چوتھی جماعت میں پہنچتے ہیں تو وہاں سے جمہوریت کی تربیت کا آغاز ہوتا ہے ، اس وقت بچے کی عمر نو ، دس سال ہوتی ہے ، جمہوری روایات ، اقدار کا اس سے بہتر نمونہ آپ کو کہیں نہیں ملے گا – جب بچے تیسری ، چوتھی…

Read More

ڈاکٹر حفیظ شیخ — اور انٹراپارٹی حقیقی جمہوری ڈھانچہ ؟؟؟

(تحریر، محمد طارق) پاکستان کی سیاسی پارٹیوں کے اندرونی تنظیمی ڈھانچے کو حقیقی جمہوریت روایات ، اقدار  پر منظم نہ کرنے کی وجہ سے ، پورا ملکی سیاسی منظر نامہ چند شخصیات کے رحم و کرم پر ۔ جس کا نتیجہ پاکستان کی اہم ترین وزارت ، وزرات خزانہ بیورکریٹس کے سپرد، یاد رکھے وزرات خزانہ وہ وزرات ہوتی ہے جس نے سیاسی پارٹیوں کے نظریات پر کام کرنا ہوتا ہے، وزرات خزانہ کی پوسٹ پر ہمشیہ پارٹی کا حقیقی ورکر لیا جاتا ہے ، کیونکہ معاشرے میں انتظامی ،…

Read More

چار اپریل بھٹو کے بعد ۔۔۔ تحریر: سائیں رحمت علی ۔ سویڈن

Sain Rehmat Ali – Sweden چاراپریل ہر سال آتا ہے اور اپنی تلخیاں بکھیر کر چلا جاتا ہے۔ آج وہ دن جب پاکستان کے ہر دل عزیز لیڈر کو تختہ دار پر چڑھایا گیا۔ پاکستان کی فوجی حکومت نے بھٹو سے ایسا بدلہ لیا کہ دوبارہ کوئی فوج کے خلاف بولنے کی جرات نہیں کرے گا۔ یہ امر طئے شدہ ہے بھٹو صاحب کے خلاف تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوکر میدان عمل میں آگئیں تا کہ بھٹو کو اقتدار سے نہ صرف دور کیا جائے بلکہ ان کو ایسی مثال…

Read More

معاشی عدم توازن، آج کی دنیا کا بڑا چلینج ؟

(تحریر، محمد طارق) معاشی عدم توازن تشریح کی اسطرح ہے کہ معاشرے میں لوگوں کے گروہوں کے درمیان پائے جانے والی غیر مساویانہ تفریق جو کہ دولت کی بنیاد پر ہو، معاشی عدم توازن کہلاتی ہے۔ یہ غیر مساویانہ فرق بالآخر متضاد رجحانات کی جانب کی طرف رخ کرتی ہے، جس سے معاشرے میں احساس محرومی، نفرت اور کچھائو پیدا ہوتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ یہی عوامل بالآخر بڑے اور سیاسی احتجاج اور افراتفری کا باعث بنتے ہیں۔ امریکی ماہرِ معیشت دانوں کے مطابق ۱۹۸۰ء میں ایک فیصد امریکی کُل…

Read More

پاکستان کے لیے سرمایہ کاری، اور اورسیز پاکستانیوں کے حقوق

(تحریر، محمد طارق) آج پاکستان بناو سرٹیفکیٹ کے اجرا کی تقریب سے وزیر خزانہ اسد عمر نے خطاب کرتے کہا کہ پانچ ماہ کی سب سے اچھی خبر یہ ہے کہ دنیا بھر سے با صلاحیت پاکستانی اپنے مادر وطن کے لیے کچھ کرنے کے خواہش مند ہیں ، پاکستان کی ترقی کے لیے ان کا کلیدی کردار ہے ، اس لیے اس سرٹیفکیٹ کی خریداری میں اورسیز پاکستانیوں کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے ، آج کی حکومت اور سابقہ حکومتوں کے عہدے دار اچھی طرح آگاہ ہیں…

Read More

میری آواز میرا حق،،، جبری شادی اور سماجی کنڑول پر سیمینار

(رپورٹ ،محمد طارق ) سماجی تنظیموں دیا پراکسس اور شسمو کلچر آرگنائزیشن کے باہمی اشتراک کے تحت میری آواز میرا حق سمینار اوسلو میں آرگنائزر کیا گیا ، جس میں ناروے میں خواتین کے حقوق پر کام کرنے والے مختلف اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی ، اس کے ساتھ پاکستان سے آئے ہوئے سابق وزیراعلی شہبازشریف کے مشیر سلیمان صوفی ، سری لنکا ، افغانستان کے سفیر بھی اس سمینار میں شریک ہوئے – نارویجین لیبر یونین کمیٹی کی رکن صوفیہ رانا نے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض انجام دیئے-…

Read More

جمہوری اقدار ، Democracy Index دنیا میں ناروے پہلی پوزیشن پر

(تحریر ، محمد طارق ) عالمی جمہوریت رینکنگ ناروے پہلے نمبر پر – پاکستان 167 ممالک میں سے 112 نمبر پر – اسلامی ممالک جمہوری انڈکس میں 100 نمبر سے نیچے نیچے – مشہور عالمی اقتصادی جریدہ اکانومسٹ ہر سال دنیا کے 167 ممالک میں جمہوریت ، جمہوری نظام حکومت ، جمہوری روایات پر مبنی ایک تحقیقی رپورٹ عالمی ذرائع ابلاغ میں شائع کرتا ہے ، اکانومسٹ جریدے کے محققین 167 ممالک میں 60 نقاط پر تحقیق کرنے کے بعد ان کا ایک تقابلی جائزہ پیش کرتے ہیں ، اس…

Read More

بارہویں ، آخری قسط – جمہوریت کیوں ؟ اطمینان بخش نظام نہ ہونے کے باوجود دنیا کو قبول —

(تحریر ،محمد طارق ) آئیڈیل طور پر جمہوری نظام حکومت مثالی ،موثر ، انصاف ، مساوات اور انسانی وقار کے عین مطابق ہوتا ہے – اگر دنیا کے مختلف ممالک کے طرز حکومت پر نظر ڈالی جائے ، جہاں نظام حکومت جمہوری ہے، تو یہ بات سامنے آئے گی ،کہ زیادہ تر ممالک میں جمہوری اقدار و روایات اطمینان بخش نہیں، ان ممالک میں اہم اجتماعی معاملات اور ملکی فیصلہ سازی میں عام عوام کو شریک ہی نہیں کیا جاتا ، سارا نظام حکومت حکمران طبقے کے ہاں یرغمال ہوتا…

Read More