ناروے: چوہدری رضوان کا پی پی پی سپورٹس ونگ کا صدر منتخب ہونا نیک شگون ہے، چوہدری عجب

Loading

(اوسلو (پ۔ر پاکستان پیپلزپارٹی ناروے سے وابستہ اہم سماجی شخصیت چوہدری عجب خان نے تحصیل کلرسیداں کے علاقے سہوٹ کلیال سے تعلق رکھنے والی متحرک شخصیت چوہدری محمد رضوان کو ضلع میں پی پی پی کے سپورٹس ونگ کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے اور ان کے انتخاب کو علاقے کے لوگوں  کے مفاد اور خصوصاً نوجوانوں کی صحت افزاء سرگرمیوں کے حوالے سے نیک شگون قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ چوہدری محمد رضوان چوہدری محمد ضمیر مرحوم (سابق تحصیل سربراہ پی پی پی، ریٹائرڈ پولیس…

Read More

اوسلو: ڈاکٹر سید زوار حسین کی ناروے میں پاکستان کے سفیر ظہیر پرویز سے ملاقات: پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد پر تشویش کا اظہار

Loading

اوسلو (خصوصی رپورٹ) انجمن حسینی ناروے کے دینی امور کے ڈائریکٹر حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین شاہ نے گذشتہ روز ناروے میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر ظہیر پرویز خان سے ملاقات کی۔ سفارتخانہ پاکستان میں ہونے والی اس ملاقات میں توحید اسلامک سنٹر کے صدر سید سجاد کاظمی بھی موجود تھے اور اس دوران سفیر پاکستان کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نام ایک خط دیا گیا جس میں حکومت پاکستان سے اپیل کی گئی ہے کہ پاکستان میں شیعہ مکتب سے تعلق رکھنے والے لوگوں…

Read More

ناروے میں اسلام مخالف گروپ “سیان” ہفتہ وار قرآن جلانے کا منصوبہ ترک کرکے ڈائیلاگ پر رضا مند ہوگیا

Loading

اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ ناروے میں اسلام مخالف گروپ “سیان” ہر ہفتے قرآن جلانے کے اپنے منصوبے کو معطل کرکے مسلمانوں کی ایک تنظیم “مسلم ڈائیلاگ فورم” کے ساتھ مذاکرات پر رضا مند ہوگیا ہے۔ مسلم ڈائیلاگ فورم کے روح رواں اور ممتاز نارویجن پاکستانی سیاستدان سید یوسف گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی ٹیم اس سے قبل “سیان” کے عہدیداران خصوصاً اس کے مرکزی لیڈر “لارس تھورسن” سے ملاقاتیں کرچکے ہیں اور اب  ان کے ساتھ چوبیس اکتوبر کو باقاعدہ مذاکرات ہوں گے۔ یوسف گیلانی کے علاوہ…

Read More

حکومت پاکستان فرقہ وارانہ تشدد کی فوری روک تھام کرے، ناروے کے سنی و شیعہ علماء کا مشترکہ مطالبہ

Loading

اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ ناروے میں مقیم اہل سنت اور اہل تشیع کے علماء  نے مشترکہ طور پر مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان ملک میں بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کی روک تھام کے لیے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرے۔ یہ بات گذشتہ روز دارالحکومت اوسلو میں مقیم شیعہ علماء کے ایک وفد کی اسلامک کلچرل سنٹر ناروے کے پاکستانی نژاد علماء سے ملاقات کے دوران کہی گئی۔ شیعہ علماء کے وفد میں انجمن حسینی ناروے کے دینی امور ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی، مولانا سید قاسم علی…

Read More

معیار کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان یورپ کی منڈی میں جگہ بناسکتا ہے، پاکستان فورم وارسا

Loading

(وارسا (خصوصی رپورٹ پولینڈ مرکزی یورپ کی ابھرتی ہوئی معیشت میں اہم کردار ادا کررہا ہے اور پاکستان اشیاء کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے مرکزی یورپ کی مارکیٹ میں اپنی برآمدات کے لیے مناسب جگہ بناسکتاہے۔ یہ بات جمعہ کی شام پاکستان فورم وارسا کے زیراہتمام ایک اجلاس میں کہی گئی جس میں مختلف پیشوں سے وابستہ کمیونٹی کے اہم اراکین شریک ہوئے۔ اجلاس میں سماجی و کاروباری شخصیات سید طاہرعلی شاہ اور سید عثمان سجاد شاہ، سینئر صحافی اور بین الاقوامی و قومی سیاسی امور کے ماہر ڈاکٹر…

Read More

واقعہ کربلا کے بارے میں نارویجن پاکستانی مصور انور علی کاظمی کا آرٹ ورک

Loading

اس سلسلے میں ارویجن پاکستانی مصور انور علی کاظمی سے ڈاکٹر سید سبطین شاہ کی ملاقات یہ دستاویزی فلم نامور نارویجن پاکستانی مصور سید انور علی کاظمی کی مصوری کے بارے میں ہے، جنہوں نے حال ہی میں واقعہ کربلا کی بڑے خلوص سے تصویر کشی کی ہے۔ اس تصویر پر وہ کافی عرصے سے کام کررہے تھے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں، تصویر میں ایک طرف خاندان امام حسین (ع) کے خیمے دکھائی دیتے ہیں، جہاں خواتین و بچے تین دن کے بھوکے اور پیاسے ہیں اور دوسری طرف میدان…

Read More

پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے اوسلو میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

Loading

اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام سوموار کے روز اوسلو میں جشن آزاد پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض ثقافتی شخصیت نصراللہ قریشی اور ممتازدانشور شاہ رخ سہیل نے مشترکہ طور پر سرانجام دیئے۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے تقریب کی صدارت کی جبکہ لورنسکگ کی میئر راگن ہیلڈ برگھائیم اور ڈپٹی میئر ارنیست موڈیسٹ، سفارتخانہ پاکستان کے کمیونٹی ویلفئیراتاشی خالد محمود، بین الاقوامی تعلقات کے ماہر ڈاکٹر سید…

Read More

پاکستان یونین ناروے نے جشن آزادی کے کامیاب پروگرام کے انعقاد پر سفیرپاکستان ظہیرپرویزخان اور سفارتخانے کے سٹاف کو سراہا

Loading

(اوسلو (خصوصی رپورٹ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے چودہ اگست جشن آزادی پاکستان کے کامیاب پروگرام کے انعقاد پر ناروے میں پاکستان کے سفیر ظہیرپرویز خان، قونصلر زیب طیب عباسی، کمیونٹی ویلفیئراتاشی خالد محمود اور سفارتخانے کے دیگر عملے کو سراہا اور مبارکباد دی۔ یاد رہے کہ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر پاکستانی سماجی و ثقافتی رنگوں سے بھرپور ایک روزہ ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔   چوہدری قمراقبال نے پروگرام کے اختتام پر یونین کی پوری…

Read More

چوہدری اشرف پنجابی مصالحے والے پی پی پی ناروے میں شامل ہوگئے

Loading

(اوسلو (پ۔ر ناروے کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری محمد اشرف (پروپرائٹر پنجابی مصالہ ریسٹورنٹ ) نے پاکستان پیپلز پارٹی ناروے میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ چوہدری محمد اشرف نے اس موقع پر کہا کہ پیپلز پارٹی اپنی ایک سیاسی تاریخ رکھتی ھے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی ملک کے لئے خدمات اور قربانیاں تاریخ کا حصہ ھیں ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ھی وہ واحد پارٹی ھے جو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نوجوان قیادت میں پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکتی…

Read More

مقبوضہ کشمیر میں ملٹری لاک ڈاؤن کا ایک سال پورا ہونے پر ناروے میں بھرپور احتجاج کیا گیا

Loading

مقبوضہ کشمیر میں ملٹری لاک ڈاؤن کا ایک سال پورا ہونے پر ناروے میں بھرپور احتجاج کیا گیا (اوسلو (خصوصی رپورٹ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے نافذ کردہ ملٹری لاک ڈاؤن اور کشمیریوں کی شہری آزادیاں صلب کئے جانے کا ایک سال پورا ہونے پر ناروے میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں نے بھرپور احتجاج کیا۔ اس سلسلے میں ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام مختلف نارویجن پاکستانی اور نارویجن کشمیری سماجی تنظیموں کی جانب سے پانچ اگست بروز بدھ دارالحکومت اوسلو میں نارویجن پارلیمنٹ کے سامنے کیا گیا۔…

Read More

خطہ پٹھوار کے نامور ادیب مرحوم سید آل عمران کی یاد میں اوسلو میں تقریب

Loading

سید آل عمران مرحوم کی یاد مین ریڈیو وائس آف اوسلو کا تعزیتی ریفرنس  ‎:‘‘چڑیاں نا اک ڈار سا خورے کدر گیا’’ اوسلو (پ۔ر)۔  ریڈیو وائس آف اوسلو خاص طور پر ریڈیو کے ڈائریکٹر اور ممتاز صحافتی و سماجی شخصیت عزیزالرحمان  نے گذشتہ روز خطہ پوٹھوار کی پہچان سید آل عمران مرحوم کی خدمات کے اعتراف میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جس کی صدارت اوسلو کی نامور شخصیت پی پی پی ناروے کے سینئر رہنماء جاوید اقبال  نے کی اور سفارت پاکستان اوسلو کے نمائندہ محمد ناصر بطور…

Read More

پاکستان پیپلز پارٹی ناروے نے دہشتگردوں کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دھمکیوں کی شدید مذمت کی ہے

Loading

اوسلو (خصوصی رپورٹ)  پی پی پی ناروے کے صدر چوہدری  جہانگیر  نواز گلیانہ، سینئر بائب صدر اصغر  شاھد ، نائب صدر یورپ  فاروق پسوال، انفارمیشن  سیکرٹری چوہدری  اسماعیل  سرور بھٹیاں، فنانس سیکرٹری جاوید اقبال، سیئنر رھنماؤوں  الیاس کھوکھر ،میاں محمد اسلام،  ریاض احمد، حاجی رفیع اللہ ، چوہدری  عجب خان ، راجہ محمد  سلیم، راجہ عاشق حسین،  خالد اسحاق  دھنیال اور  ارشد ملک نے  ایک مشترکہ بیان میں انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی حکومت طالبان رکن احسان اللہ احسان کو فوری گرفتار کرے۔ بلاول بھٹو زرداری…

Read More

بدرمرجان روڈ چوہدری پرویزالٰہی نے ہماری درخواست پر تعمیر کروایا تھا، ملک پرویز نمبردار

Loading

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری اطلاعات ملک پرویز مہر نمبردار آف بدرمرجان تحصیل کھاریاں نے کہاہے کہ بدرمرجان روڈ اس وقت کے وزیراعلیٰ چوہدری پرویزالٰہی  نے جو اب سپیکرپنجاب اسمبلی ہیں، ہماری درخواست پر تعمیر کروایا تھا۔ ناروے سے اپنے ایک وضاحتی بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ بہت خوش آئند بات ہے کہ بدرمرجان گاؤں کے لوگ اپنے گاؤں کی گلیوں اور چوراہوں کی حفاظت اور دیکھ بھال پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چونکہ بدرمرجان روڈ جو گلیانہ تک جاتا ہے، سابقہ وزیراعلیٰ…

Read More

پاکستانی ریسرچ سکالر و صحافی سید سبطین شاہ نے اپنا پی ایچ ڈی پراجیکٹ مکمل کرلیا ہے

Loading

سید سبطین شاہ(پی ایچ ڈی) وارسا (پ۔ر) پاکستانی ریسرچ سکالر و سینئرصحافی سید سبطین حسین شاہ نے اپنا پی ایچ ڈی پراجیکٹ مکمل کرلیا ہے اور ان کی یونیورسٹی کے متعلقہ کمیشن کی طرف سے انکے لیے ڈاکٹر آف فلاسفی برائے سیاسی علوم و انتظامی امور کا ٹائٹل دینے کی سفارشات کی گئی ہیں جس کی یونیورسٹی کی کونسل فار پولیٹکل سائنس و ایڈمنسٹریشن نے منظوری دے دی۔  تفصیلات کے مطابق، ڈاکٹر سید سبطین حسین شاہ نے گذشتہ پیر کے روز مرکزی یورپ کی یونیورسٹی آف وارسا کی فکلٹی آف…

Read More