![]()
سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں نظر ثانی اپیلوں پرسماعت مکمل ہوگئی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس عظمت سعید ،جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس گلزاراحمد اورجسٹس اعجاز افضل خان 5 رکنی لارجر بینچ اپیلوں کی سماعت کررہاہے۔ آج سماعت کے دوران وکیل سلمان اکرم راجانے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ریفرنس فائل ہونے سے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے بنیادی حقوق متاثر ہوں گے۔ جسٹس عظمت سعیدنے کہا کہ یقین دلاتے ہیں کہ شفاف ٹرائل پر سمجھوتا نہیں ہو گا۔…
Read More