کراچی(جنگ نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ نیشنل سیکورٹی کا مسئلہ ہے ۔ملک کا وزیرخارجہ ایک باہر کی کمپنی کا ملازم ہو اور اس کے کنٹریکٹ میں لکھا ہو کہ اس نے ہفتے میں چھ دن کام کرنا ہے اور 16لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ ملے گی ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دنیا میں کوئی بھی یہ تصور نہیں کرسکتا کہ جمہوریت میں ایک ملک کا وزیر کسی اور ملک کی کمپنی میں کام کررہا ہو وہ کون حاتم طائی ہے جو…
Read More