لزبن (ضیاءسید سے ) اے پی ایم ایل یوتھ ونگ برطانیہ کے صدر چوہدری ذیشان نے آل پاکستان مسلم لیگ کی لیڈر شپ کی تبدیلی کے بعد پارٹی عہدہ سے استعفی دے دیا ہے انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مشرف نے فیصلہ واپس نہ لیا تو پارٹی تقسیم ہو جائے گی ، اور میں ڈاکٹر امجد کی قیادت میں کام نہیں کر سکتا نہ ہی ان کو لیڈر مانتا ہوں ڈاکٹر امجد نے اے پی ایم ایل کو جتنا نقصان پہنچایا ہے کسی…
Read More