برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے تنازعہ کشمیر پر یورپی پارلیمنٹ کی تازہ دستاویز کو سراہا ہے اور اسے ان لوگوں کی کامیابی قرار دیا ہے جو ایک عرصے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کررہے تھے۔ یورپی پارلیمنٹ نے بدھ کے روز ایک دستاویز کے ذریعے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالی کی نشاندہی کی ہے۔ یہ دستاویز یورپی پارلیمنٹ کی ریسرچ سروس نے پارلیمنٹ کے اراکین اور پارلیمنٹ کے حکام کے لیے جاری کی ہے۔ دستاویز میں انسانی حقوق کی پامالی کے بارے میں اقوام متحدہ…
Read More