وزیراعظم فاروق حیدر نے صدر پریس کلب بلجیم عمران ثاقب کو شیلڈ پیش کی

AJK PM Raja Farooq Haider Presented Sheild to Belgium Press Club Imran Saqib

:برسلز 
وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر نے صدر پاکستان پریس کلب بلجیم چودھری عمران ثاقب کو یورپی ہیڈکوارٹر برسلز میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے ان کی صحافتی خدمات پر شیلڈ ہیش کی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے چوہدری عمران ثاقب کی صحافتی خدمات خصوصا مسئلہ کشمیر کے حوالے سے برسلز میں ان کی صحافتی سرگرمیوں کو سراہا۔

AJK PM Raja Farooq Haider Presented Sheild to Belgium Press Club Imran Saqib

چوھدری عمران ثاقب نے وزیراعظم آزاد کشمیرکا شکریہ ادا کیا۔ یاد رہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر ان دنوں ایک وفد کے ہمراہ کشمیرکونسل ای یو کی دعوت پر کشمیر ای یو ویک میں شرکت کے لیے بلجیم کے دورے پر ہیں۔




Recommended For You

Leave a Comment