لاہورفیملی نیٹ ورک ناروے کے سلیم بیگ سبکدوش، محمد ادریس کو نیا صدر منتخب کرلیا گیا

lahore family network norway saleem baig is replaced by muhammad idress as president

اوسلو (بیورو رپورٹ)                 عکاسی: شاہ رخ سہیل ناروے میں مقیم لاہور سے تعلق رکھنے والے گھرانوں پر مشتمل تنظیم فیملی نیٹ ورک نے اوسلو میں گذشتہ دنوں ایک خصوصی تقریب منعقد کی جس میں تنظیم کے  صدر سلیم بیگ نے سبکدوش ہونے کا اعلان کیا اور ان کی جگہ ممتاز شاعر و دانشور محمد ادریس کو تنظیم کا نیا صدر منتخب کیا گیا۔ تقریب چار حصوں پر مشتمل تھی، ایک حصہ تنظیم نو و دیگرامور، دوسرا تنظیم کے سابق رکن اور دانشور مرحوم…

Read More