معیارتعلیم بہتر بنا کر قوم کے مستقبل کو سنوارا جاسکتاہے، ریسرچ سکالر سید سبطین شاہ کا جناح اکیڈمی اسلام آباد میں لیکچر

Research Scholar Syed Sibtain Shah in Jinnah Academy Islamabad

اسلام آباد (رپورٹ: سید مجتبیٰ حیدر)  پی ایچ ڈی ریسرچ سکالر اور سینئرصحافی سید سبطین  شاہ نے کہاہے کہ پاکستان میں معیار تعلیم بہتر بناکر ملک و قوم کا مستقبل سنوارا جاسکتاہے۔ ان خیالات انھوں نے جناح اکیڈمی اسلام آباد میں اپنے ایک لیکچر کے دوران کیا۔ ان کے لیکچر کا موضوع ’’نوجوانوں کی ترغیب دلانا‘‘ تھا۔ اس موقع پر جناح اکیڈمی کے منتظمین سید جمیل حسین ہمدانی اور عبدالوھاب بھی موجود تھے۔  انھوں نے کہاکہ بچوں اور نوجوانوں پر تین چیزیں اثرانداز ہوتی ہیں، گھر، سکول اور معاشرہ۔ گھراور…

Read More