تعلیم کے ذریعے سفارتکاری سے پاکستان اور یورپ کے تعلقات کو فروغ دیا جاسکتا ہے، ڈاکٹریارمحمد مغل

Dr Yar Muhammad talking to the President of Estonia

نیوز ڈیسک پاکستان اسٹونیا ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر یارمحمد مغل نے کہاہے کہ موثر تعلیمی سفارتکاری کے ذریعے پاک۔یورپ تعلقات خصوصاً پاکستان اور یورپی یونین میں شامل ہونے والی مشرقی یورپ کی ابھرتی ہوئی نئی ریاستوں کے مابین تعاون کو فروغ دیاجاسکتاہے۔ ڈاکٹر یارمحمد جو اس وقت ایسٹونیا کی یونیورسٹی آف تارتو کے آئی ٹی کے شعبے میں اسسٹنٹ پروفیسر بھی ہیں، کا بنیادی طورپر تعلق صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور سے ہے۔ انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ اس وقت دنیا میں اعلیٰ تعلیم کے ادارے عالمی…

Read More