’پاکستان کی پہلی خاتون آرمی چیف بن کردکھاؤں گی‘

Mardan Cadet College for girls

ایکسپریس(مردان): پاکستان میں لڑکیوں کے پہلے کیڈٹ کالج کی ہونہار طالبہ دورخانے بنوری نے اس عزم کا اظہار کیاہے کہ وہ ملک کی پہلی خاتون آرمی چیف بن کردکھائیں گی۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی  نے مردان میں قائم ملک کے پہلے’گرلز کیڈٹ کالج‘ کے حوالے سے خصوصی رپورٹ تیار کی ہے جہاں انہوں نے زیرِ تعلیم مستقبل کے معماروں سے ان کے خوابوں اور  عسکری تعلیم و تربیت کے حوالے سے خیالات قلمبند کیے۔   وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے 70میل کی دوری پر صوبہ خیبرپختونخوا کے دوسرے بڑے…

Read More