باہمت پاکستانی چائے والا محمد ذاکر

Pakistani Chai Wala

ترتیب و پیشکش: سید مجتبیٰ حیدر محمد ذاکر جو کچھ عرصے قبل اسلام آباد میں ایک دوکان اور پھر ایک ریسٹورنٹ کے مالک تھے، سب کچھ کھونے کے بعد بھی اپنی حالت سے مایوس نہیں۔ وہ اب تین تھرموسوں میں سبز چائے ڈال کر اسے گلی گلی فروخت کرتے ہیں۔ وہ ایک پرامید شخص ہیں اور اپنے دوسرے ہم وطنوں کو مایوسی اور کاہلی چھوڑ کر محنت کا پیغام دیتے ہیں۔    ان کی داستان انہی کی زبانی سننے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں:  

Read More