بھٹو نے پاکستانی عوام کو بھرپور سیاسی شعور دیا، پی پی پی رہنماء جاوید اقبال و الیاس کھوکھر

(اوسلو (پ۔ر پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے سینئر رہنماؤوں جاوید اقبال اور الیاس کھوکھر نے کہاہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستانی عوام میں بھرپور سیاسی شعور اجاگر کیا اور انہیں بتایا کہ ان کے سیاسی و جمہوری حقوق کیا ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر ایک بیان  میں انہوں نے کہاکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو خطے کے عظیم سیاسی رہنما تھے۔ ضیا جیسے ایک فوجی آمر نے پھانسی کے ذریعے انہیں شہید کرکے قوم کو ایک عظیم رہنما سے محروم کردیا۔  انہوں نے کہا کہ شہید بھٹو…

Read More

پانچ جولائی پاکستان کا سیاہ ترین دن ہے، سینئرنائب صدر پی پی پی ناروے اصغرشاہد

پاکستان  پیپلز پارٹی  ناروے کے سینئر  نائب صدر  علی اصغر  شاھد  نے 5 جولائی 1977 کو ملک کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر ڈکٹیٹر جنرل ضیا الحق نے عوام کے ووٹوں سے منتخب  حکومت پر شب خون مار کر اور اقتدار کی حوس میں آئین شکنی کی اور اقتدار پر قبضہ کیا۔ جنرل ضیا الحق نے جمہوری حکومت کا تختہ الٹا اور عوام کے ووٹوں سے منتخب…

Read More