پورتو سٹی کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجہ میں پاکستانی پائلٹ ہلاک

Pilot Ahmed Abdul Qayyum Died in a Plane Crash in Portugal

(لزبن ضیاءسید سے)  پورتو سٹی کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجہ میں پاکستانی پائلٹ ہلاک تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خواہ کے علاقہ لکی مروت سے تعلق رکھنے  والا اپنے خاندان کا واحد کفیل  احمدعبدالقیوم شاہ ایمرٹس ائیر یونیورسٹی کی جانب سے پرتگال کی مقامی جی ائیریونیورسٹی میں زیر تربیت تھا  دوران تربیتی پرواز طیارہ کنٹرول نہ ہونے سے گر کر تباہ ہو گیا جس سے پاکستانی احمد عبدالقیوم موقع پر ہلاک ہو گیا  احمد کی میت پاکستانی سفارتخانہ لزبن نے پاکستان روانہ کر دی ہے،  

Read More