اوسلو: شاہنوازخان کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری: اسلام آباد سوسائٹی ناروے کے عہدیداروں کا اظہارافسوس

(اوسلو (نیوز ڈیسک کشمیرسکینڈے نیوین کونسل ناروے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سردار علی شاہنوازخان کے والد سردارشاہنواز خان کی وفات پر نارویجن پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کے عہدیداروں اور سابقہ عہدیداروں نے بھی اپنے اپنے بیانات میں سردارشاہنوازخان کی وفات پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ سوسائٹی کے صدر خالد اسحاق دانیال، نائب صدر ریاض احمد، جنرل سیکرٹری مرزا تیمور ثقلین اور دیگر عہدیداروں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم سردارشاہنوازخان کی وفات پر افسردہ ہیں اور…

Read More

اوسلو: مرحوم سردارشاہنواز ایک وسیع القلب انسان تھے، پی پی پی رہنماء جاوید اقبال کی ڈاکٹرسبطین شاہ سے گفتگو

(اوسلو (نیوز ڈیسک پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے سینئر رہنماء جاوید اقبال نے کہاہے کہ نارویجن کشمیری رہنماء مرحوم سردار شاہنواز خان ایک وسیع القلب اور وسیع المزاج انسان تھے اور اسی وجہ سے ہمارے دل میں ان کا احترام قائم رہے گا۔ انہوں نے یہ بات نارویجن پاکستانیوں کے امور پر نظر رکھنے والے پاکستانی صحافی و دانشور ڈاکٹر سید سبطین شاہ سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ جاوید اقبال نے کہاکہ سردار شاہنواز خان پی پی پی پی کے دیرینہ ساتھی و مربی تھے اور وہ اپنی اکثر…

Read More

ناروے: علی شاہنوازخان کے والد سردار شاہنوازخان دنیائے فانی کو وداع کہہ گئے

مرحوم سردارشاہنوازخان (اوسلو (خصوصی تحریر تقریباً ایک سال ہونے کو ہے کہ  کرونا کی بیماری نے انسان کی نقل و حرکت کو منجمد کرکے رکھ دیا۔ دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں اس بیماری کی وجہ سے سنگین نقصانات کا سامنا کررہی ہیں۔ یہ بیماری جانے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ آئے دن اس وائرس کی ویکسین کی آمد کا اعلان بھی ہورہا ہے لیکن عملی طور پر اس حوالے سے کسی کاروائی کے آثار نظر نہیں آرہے۔ کرونا کی وباء نے ابتک کئی گھر اجاڑ دیے ہیں۔ قیمتی قیمتی…

Read More

In 2 weeks, Covid-19 situation will deteriorate to June levels unless public attitude changes: Asad Umar

Planning Minister Asad Umar warned on Tuesday that within two weeks, Pakistan would face the same situation as in June, when the country saw a peak in Covid-19 cases, unless the public changes its attitude. Addressing a media briefing after a meeting of the National Command and Operations Centre (NCOC), which was chaired by Umar, the minister said: “The rate at which the virus spread in growing, and there is no reason that it would not grow at the same rate unless we change our attitude and take precautions, within…

Read More

ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں کورونا وائرس کا آئی وی آئی جی طریقہ علاج

ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا اسپتال میں کورونا کے آئی وی آئی جی طریقہ علاج کے ٹرائل میں شدید بیمار مریض صرف پانچ روز میں صحت یاب ہو کر گھر منتقل ہوچکے ہیں۔ ماہرین ایک جانب حکومت کے تعاون اور اجازت کے منتظر ہیں تو دوسری جانب کورونا سے صحت یاب ہونے والوں سے اپنا پلازمہ عطیہ کرنے کی درخواست کر رہے ہیں۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز میں ڈاکٹر شوکت علی اور ان کی ٹیم نے اپنی محنت سے کورونا کا تیز ترین علاج دریافت کرلیا ہے۔ جیو نیوز سے…

Read More

ایدھی فاؤنڈیشن کے خلاف شرمناک سرکاری کاروائیاں: وزیراعظم عمران خان سختی سے نوٹس لیں، قمراقبال

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کہاہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارے “ایدھی فاؤنڈیشن” کے خلاف ایف آئی اے کے اہلکاروں کی چھاپہ مار کاروائیاں قابل مذمت ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والے اوورسیزپاکستانی مرحوم عبدالستار ایدھی، ان کے خاندان اور ان کے ادارے سے منسلک افراد کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ان کی ملک و قوم کے لیے فلاحی خدمات کو قابل ستائش قرار دیتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں…

Read More

Afzal Khan- British MP – Story of Successرکن برطانوی پارلیمنٹ افضل خان کی کامیابی کی داستان

Afzal Khan- British MP – Story of Successرکن برطانوی پارلیمنٹ ڈاکٹر افضل خان کی کامیابی کی داستان ان کی زبانی For detail interview of MP Dr Afzal Khan, pls click on the video below: ایم پی افضل خان کے تفصیلی انٹرویو کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں۔  Overseas Tribune www.overseastribune.com presents exclusive interview of Raja Afzal Khan, the member of British Parliament  and deputy shadow leader in the parliament. He explains his story of success. ہم برٹش پارلیمنٹ کے رکن اور پارلیمنٹ میں ڈپٹی شیڈو لیڈر راجہ افضل خان…

Read More