پاکستان کے خلاف 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے 11کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں،باقی کھلاڑیوں کا گروپ کل کراچی پہنچے گا۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز ٹیم کی کراچی آمد کے حوالے سے بتایا کہ 11کھلاڑی پہنچ گئے ہیں جبکہ باقی کھلاڑی کل صبح تک کراچی پہنچ جائیں گے ۔ کراچی ائر پورٹ پر ویسٹ انڈیز ٹیم کا استقبال وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے کیا ،انہوں نے انہیں خوش آمدید کہا اور کھلاڑیوں کو سندھی…
Read More