In talks with IMF, Pakistan agrees to depreciate rupee

Pakistani Rupee

ISLAMABAD: Amid a policy decision on Friday to allow rupee depreciation, Pakistan and an International Mone­tary Fund (IMF) delegation concluded the first round of discussions on the country’s economy. Now members of the IMF delegation and Pakistan team are taking a two-day break to prepare for the policy-level wrap-up by Dec 13-14. A senior official told Dawn that the State Bank of Pakistan (SBP) would now let the currency exchange rate to adjust to market conditions after many months, rather years, of resisting expectations. The timing of the move was planned…

Read More

بلوچستان:17 کمانڈروں سمیت 300 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

Baloch Fighters

بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے 17 کمانڈروں سمیت 300فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے، بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں ہتھیار ڈالنے کی تقریب میں وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری اور کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے خصوصی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق مختلف کالعدم تنظیموں کے 300سے زائد فراریہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوئے۔ آج ہونے والی اس تقریب کے حوالے سے صوبائی اسمبلی کے اندر اور باہر سخت سکیورٹی تعینات تھی اور پولیس و ایف سی کی بھاری نفری تعینات تھی۔ واضح…

Read More

دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا، چودھری نثار

ch nisar

سابق وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بنانا ری پبلک بنانے سے بچانے کےلیے دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا ورنہ یہاں جتھوں کا راج ہوگا ، ماضی میں بھی دھرنے کی اجازت وزارت داخلہ نےنہیں حکومت نے دی تھی، دھرنوں کا باب بند کرنے کی ذمے داری حکومت اور سیاستدانوں کے ساتھ فوج کی بھی ہے۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو میں چودھری نثار کا کہنا تھا کہ میرے دور میں دھرنوں سے کامیابی سے نمٹا گیا،پہلے دھرنے میں نواز شریف نےمجھے اووررول کر کے اجازت دی،میں…

Read More

مقبوضہ کشمیرکی خواتین انتہائی خوف میں زندگی بسر کررہی ہیں، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید

Ali Raza Syed

چیئرمین کشمیرکونسل یورپ علی رضا سید نے کہاہے کہ بھارتی افواج کے زیرتسلط مقبوضہ کشمیرکی خواتین انتہائی خوف، غم اور پریشانی میں زندگی بسر کررہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز یورپی پارلیمنٹ میں دنیا کے متنازعہ علاقوں میں خواتین کی زندگی کے بارے میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ یورپین قفقازہاوس کی پراجیکٹ منیجر لیلیٰ گاسیموا نے کانفرنس کا اہتمام کیا جبکہ میزبانی کے فرائض اراکین یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹرسجاد حیدر کریم اور ھیدی ھوتالا نے انجام دیئے۔  ای یو قفقاز ہاوس کی شریک بانی…

Read More

کراچی:ڈکیتی میں مزاحمت پر خاتون ،دیور کے ہاتھوں بھابھی قتل

Chipa Karachi

کراچی میں مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت3افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کےعلاقے سولجر بازار میں کار سوار فیملی سے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے خاتون کو گولی ماردی جس کے نتیجہ میںخاتون جاں بحق ہوگئیں ۔ نارتھ ناظم آباد میں دیور نے چھریوں کے وارسے بھابھی کو قتل کردیاجبکہ لی مارکیٹ میں واقع ایک ہوٹل سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کراچی پولیس کی جانب سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔  خبر: جنگ

Read More