سابق وزیراعظم نواز شریف نے ختم نبوت سے متعلق حلف نامے میں ترمیم کرنے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف نے کاغذات نامزدگی میں ترمیم کے معاملے پر تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کے سربراہ مسلم لیگ (ن) کے چیرمین سینیٹر راجہ ظفرالحق ہوں گے جب کہ دیگر ارکان میں وزیرماحولیات مشاہداللہ خان اور وزیرداخلہ احسن اقبال شامل ہیں۔ ختم نبوت سے متعلق حلف نامے میں ترمیم کے…
Read More