برلن : جرمنی کے دارالحکومت برلن میں آج بروز ہفتہ سولہ ستمبر کو کمیونٹی کارنیوال کے زیراہتمام سالانہ جلوس کے دوران ایک نئے انداز سے مسئلہ کشمیر خصوصاً کشمیریوں کے انسانی حقوق کو اجاگر کیاگیاہے۔ مختلف ثفافتوں اور کمیونٹیز سےتعلق رکھنے والے لوگوں کے اس سالانہ جلوس کا اہتمام تنظیم کمیونٹی کارنیوال نے کیا جس میں اہم کردار جرمنی میں مقیم شخصیت سمیع اللہ نے ادا کیا۔ اس بار انیس ٹرک اس کمیونٹی کارنیوال میں شامل ہوئے جن میں سے ایک ٹرک کشمیرکے لیےمخصوص تھا جس کا انتظام جرمنی میں…
Read More