ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ایک ہفتہ کے دورے پر ناروے پہنچ گئے

Loading

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ایک ہفتہ کے دورے پر ناروے پہنچ گئے۔ایرپورٹ پر کارکنان کی بڑی تعداد موجود مقامی قیادت اور کارکنان کی طرف سے شاندار استقبال کیا گیا۔ کارکنان کی طرف سے پهولوں کے گلدستے پیش کیے گئے۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دورہ ناروے کے دوران تین روزہ یوتھ کیمپ میں روزانہ ۔خطاب کریں گے۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 7 اگست کو پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔

Read More

بھارت کی موجودہ صورتحال خوفزدہ کرنیوالی، نفرت انگیز اور مشکوک ہے، ریٹائرڈ فوجیوں کا مودی کو کھلا خط

Loading

بھارت میں مسلمانوں اور دلتوں پر ہونے والے حملوں کے خلاف تینوں افواج سے ریٹائرڈ فوجیوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کھلا خط لکھ کر ان حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ہندوتوا کی حفاظت کے لئے خود ساختہ محافظوں اور ان کی جانب سے وحشیانہ واقعات کی شدید تنقید کی ہے۔ کھلے خط میں ان فوجیوں نے کہا ہے کہ وہ اس بربریت کے خلاف ’’ناٹ ان مائی نیم‘‘ مہم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ خط میں لکھا ہے کہ ملک کی مسلح…

Read More

آصف علی زرداری پاکستان کے نیلسن منڈیلا ہیں، انہیں کٹھ پتلی کی کوئی پرواہ نہیں، ترجمان بلاول ہاؤس

zardari

Loading

 بلاول ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پوری قوم کو پتہ ہے کہ کرپشن کیس میں نواز شریف کے بعد عمران کی باری ہے، اگلی باری آصف زرداری کی ضرور ہے لیکن حکومت کرنے کی، عمران خان اپنی خیر منائے کیوں کہ 62 اور 63 اب ان کی طرف آ رہا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ آصف زرداری پاکستان کے نیلسن منڈیلا ہیں اور انہیں کٹھ…

Read More

عمران خان ،چوہدری نثارکی ریسٹورنٹ میں اتفاقیہ ملاقات؟

Loading

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی اسلام آباد کے مقامی ریسٹورنٹ میں اتفاقیہ ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اور چوہد ری نثار اپنے طور پر ریسٹورنٹ میں رات کے کھانے کے لیے پہنچے تھے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان کافی دیر تک گپ شپ جاری رہی۔ واضح رہے کہ عمران خان اور چوہدری نثار کی اس ملاقات کے متعلق یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ملاقات اتفاقیہ طور پر…

Read More

کراچی کی زیر زمین لائن سے تیل کی چوری کا تہلکہ خیز انکشاف

Loading

کراچی کے زیر زمین لائن سے تیل کی چوری کا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاون پولیس نے تیل کی چوری میں ملوث گینگ کے چار کارندے گرفتار کرلئے، ملزمان کا گروپ آٹھ افراد پر مشتمل ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے ایک ماہ میں 52 فٹ کھدائی کرکے کراچی سے ملتان جانے والی ڈیزل کی مین لائن سے لاکھوں روپے کا تیل چوری کیا۔ پولیس نے ملیر ندی سے چار ملزمان دھر لئے، ملزمان چار سو فٹ پائپ کی مدد سے آئل ٹینکر بھرتے…

Read More

چوہدری قمراقبال کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں برگیڈیئرڈاکٹرپروفیسر محمد خان اور کرنل ڈاکٹرقائم رضاجعفری سے ملاقات

Loading

اسلام آباد(پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال گذشتہ دنوں اپنے پاکستان میں قیام کے دوران نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام آبادگئے جہاں انھوں نے یونیورسٹی کی لائبریری کے مختلف حصے دیکھے اورانچارج لائبریریز اور انفارمیشن سروسزکرنل ڈاکٹر قائم رضا جعفری سے ملاقات کی۔ چوہدری قمراقبال کو یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم اور اس کے لائبریری سسٹم کے بارے میں بتایاگیا۔ اس موقع پر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے سابق سربراہ برگیڈیئرریٹائرڈ ڈاکٹرمحمدخان اور پی ایچ ڈی ریسرچ سکالر اورسینئرصحافی سید سبطین شاہ بھی…

Read More

میں نواز شریف کے بعد اب ایک ماہ کے اندر شہباز شریف کو بھی نااہل کروا دوں گا

naeem bukhari

Loading

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 29 جولائی 2017ء) نعیم بخاری کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف کے بعد اب ایک ماہ کے اندر شہباز شریف کو بھی نااہل کرواوں گا۔ تفصیلات کے مطابق پاناما کیس میں تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری کی جانب سے نواز شریف کو نااہل کروانے کے بعد ایک اور بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ نعیم بخاری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بعد وہ اب شہباز شریف کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔ نعیم بخاری نے اعلان کیا ہے کہ مجھے ایک ماہ کا وقت دیا جائے میں شہباز شریف کو بھی نااہل کروا…

Read More

صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

mamnoon hussain

Loading

صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا ہے۔ نوازشریف کی نااہلی کے بعد ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائےگا ۔ اجلاس بلانے کی سمری وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے بھیجی گئی ہے۔  

Read More

پہلے شاہد خاقان پھر شہباز شریف وزیراعظم بنیں گے

shahid haqan and shahbaz

Loading

نوازشریف کی نااہلی کے بعد ملک کے اگلے وزیراعظم شہبازشریف ہوں گے ،شاہد خاقان عباسی کو عبوری پرائم منسٹر بنایا جائےگا ،حتمی ناموں کا اعلان نوازشریف کریں گے ۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پاناما کیس کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے پر اتفاق رائے کیا گیا ۔ پارلیمانی پارٹی کے فیصلے کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سابق وزیراعظم کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست این اے 120 سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گے ،وہ الیکشن میں کامیابی کے بعد…

Read More