![]()
برگن، ناروے چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ ناروے کی انسانی حقوق کی عالمی شہرت یافتہ تنظیم ’’رفتو فاونڈیشن‘‘ نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی دو متعبر شخصیات کے لیے ایوارڈ کا اعلان کرکے مظلوم کشمیریوں کے حوصلے بڑھا دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ ناروے کی رفتو فاونڈیشن یہ ایوارڈ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے نامور وکیل پرویز امروز ایڈوکیٹ اور خاتون کارکن پروینا آھنگر کے لیے اپنے سالانہ ایوارڈ کا اعلان کیاہے جو انہیں پانچ نومبر بروز…
Read More